تازہ تر ین

فیصل آباد میں 14 سالہ لڑکے کیساتھ اجتماعی زیادتی، مقدمہ درج

فیصل آباد: (ویب ڈیسک) فیصل آباد میں اوباش نوجوانوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق پنجاب ہاوسنگ کالونی کے رہائشی محمد وسیم کے 14 سالہ بیٹے پر اوباش نوجوان عثمان اور اس کے ساتھیوں نے جنسی تشدد کیا، پولیس کو انسانیت سوز جرم کی اطلاع دی گئی جس پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain