تازہ تر ین

وفاقی وزیر ہوابازی سعد رفیق کا کراچی ائیرپورٹ اور سول ایوی ایشن ہیڈ کوارٹر کا دورہ

کراچی: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے کراچی ائیرپورٹ اور سول ایوی ایشن ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا ہے۔
سعد رفیق نے کراچی ائیرپورٹ کے آپریشن میں توسیع اور سہولیات کی اپ گریڈیشن کا جائزہ لیا جبکہ مسافروں کی سہولت کی خاطر تمام اداروں کو یکساں چیکنگ کرنے کی ہدایات جاری کیں۔
وفاقی وزیر نے سکھر ائیرپورٹ کو بین القوامی پروازوں کے موافق اپ گریڈ کرنے کی ہدایات بھی جاری کیں۔
انہوں نے پی آئی اے کو کراچی تا سکھر اور اسلام آباد کے شیڈول کو مسافروں کی سہولت کی خاطر تبدیل کرنے کی ہدایات بھی کیں۔
وزیر ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے تمام ائیرپورٹ پراجیکٹس کو صریح کمرشل بنیادوں پر تیار و مکمل کرنے کی بھی ہدایات جاری کیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain