Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عائزہ خان کا دانش تیمور کے ساتھ تصاویر ڈیلیٹ کرنا، مداحوں میں تشویش، ’’کچھ تو گڑبڑ ہے!‘‘
    • شدید موسمی حالات کے باعث پاکستان بھر میں 55 ملکی و بین الاقوامی پروازیں متاثر
    • سکھ علیحدگی پسند گروپ نے خالصتان کے دارالحکومت کا اعلان کر دیا
    • انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے بابر اعظم کے باہر ہونے کا خدشہ
    • باسط علی کو دل کا دورہ، سابق پاکستانی کرکٹر اسپتال منتقل
    • برآمدات میں کمی، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان تجارت میں تنزلی
    • پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے
    • پاکستان میں سونا مہنگا ہوکر 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے اوپر، چاندی 7 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی
    • روس کے بیلگورود پر یوکرینی میزائل حملہ، 6 افراد ہلاک
    • مانچسٹر سپر جائنٹس نے دی ہنڈرڈ کا ٹائٹل جیت لیا
    • راولپنڈی، اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے ڈوب گئے گھروں میں پانی داخل
    • سیال ڈیم سے بھارت نے پانی چھوڑ دیا، سیلاب کا الرٹ جاری
    • کردستان ریجنل گورنمنٹ کے وزیراعظم کے دفتر پر ڈرون حملہ
    • بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ
    • رونالڈو کا فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ، سیزن کے اختتام پر الوداع کا امکان
    • خواہش ہے پاکستان کو چلانے والا حضرت عمرؓ جیسا ہو:نعمان اعجاز
    • ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ ہیڈن پنیٹیئر 36 سال کی عمر میں چل بسیں
    • پنجاب کی ایک خاتون وزیر نے لاہور کے ایک ڈیزائنر کو مبینہ طور پر اسی لاکھ روپے کے دو جوڑوں کا آرڈر دیا ہے، واٹس ایپ پر وائرل آڈیو میں دعویٰ: صحافی طارق متین
    • یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں سٹی پریڈ کی تقریب
    • ٹرانسپورٹ ہڑتال سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات متاثر: اپٹما
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فاسٹ بولر محمد حسنین کا انگلش کاؤنٹی ٹیم وور سٹر شائر سے معاہدہ

    By Khabrain Newsجون 23, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد حسنین کا انگلش کاؤنٹی ٹیم وور سٹر شائر سے معاہدہ ہوگیا ہے، پاکستانی فاسٹ بولر اگلے ماہ اپنا کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈبیو کریں گے۔
    وورسٹرشائر کاؤنٹی کے اعلامیے کے مطابق 22 سالہ پاکستانی فاسٹ بولر محمد حسنین کو کاؤنٹی چیمپئن شپ میں آخری 6 میچز کیلئے سائن کیا گیا ہے۔
    پاکستان کی جانب سے 8 ایک روزہ میچز اور 18 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے والے محمد حسنین 11 جولائی کو مڈل سیکس کے خلاف اپنا پہلا میچ کھیلیں گے۔
    محمد حسنین کو چند روز قبل اپنا بولنگ ایکشن درست کرنے کے بعد ایک بار پھر کرکٹ میں بولنگ کی اجازت مل گئی تھی جس کے بعد یہ ان کا دوسرا بڑا غیر ملکی معاہدہ ہے۔ اس سے قبل انہوں نے دی ہنڈریڈ میں اوول انونسیبلز کے ساتھ معاہدہ سائن کیا تھا۔
    وورسٹر شائر میں محمد حسنین کی سائننگ میں سابق ٹیسٹ کپتان اظہر علی کا بھی کردار کافی اہم ہے ۔
    کاؤنٹی وورسٹرشائر کے ہیڈ کوچ ایلیکس گڈمین کا کہنا ہے کہ اظہر نے محمد حسنین کے بارے میں معلومات فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔
    ان کا کہنا تھا کہ ایک ایسا بولر جو 90 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ کراسکتا ہو کاؤنٹی کیلئے کافی مفید ہوگا، ان کی یہ صلاحیتیں قابل تعریف ہیں۔
    دوسری جانب محمد حسنین نے کہا ہے کہ وہ کاؤنٹی معاہدے پر خوش ہیں، اس سے انہیں سیکھنے کو بہت کچھ ملے گا، خاص طور پر انگلینڈ کی کنڈیشنز میں بولنگ کرانے کا گُر آئے گا۔
    انہوں نے کہا کہ وہ وورسٹر شائر کو میچز جتوانا چاہتے ہیں ،ساتھ ساتھ ان کی خواہش ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ فرسٹ کلاس میچز بھی کھیلیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے بابر اعظم کے باہر ہونے کا خدشہ

      باسط علی کو دل کا دورہ، سابق پاکستانی کرکٹر اسپتال منتقل

      مانچسٹر سپر جائنٹس نے دی ہنڈرڈ کا ٹائٹل جیت لیا

      تازہ ترین

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.