تازہ تر ین

پاکستان اسٹیل کی رونقیں پھر سے بحال ہونے کی امید

کراچی : (ویب ڈیسک) کراچی والوں کے لئے خوشخبری آگئی۔ پاکستان اسٹیل کی رونقیں پھر سے بحال ہوں گی۔
دنیا کی بڑی اسٹیل ملز میں سے ایک۔ ’’باؤ اسٹیل‘‘ نے پاکستان اسٹیل کی بحالی میں دلچسپی لی ہے۔
کابینہ کی نجکاری کمیٹی کو بتایا گیا کہ باواسٹیل پاکستان اسٹیل کی پیداواری صلاحیت 30لاکھ ٹن تک پہنچانا چاہتی ہے۔
اجلاس میں سروسز ہوٹل انٹرنیشنل کی نجکاری کا بھی جائزہ لیا گیا۔ حویلی بہادر شاہ اور بلوکی پاور پلانٹ کی نجکاری کا بھی جائزہ لیا گیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain