تازہ تر ین

اے پی ایس حملے میں بچ جانے والے احمد نوازآکسفورڈ یونین کے صدر بن گئے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اے پی ایس حملے میں بچ جانے والے احمد نواز آکسفورڈ یونین کے صدر بن گئے۔
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹوئٹ میں کہا کہ احمد نواز معتبر آکسفورڈ یونین کے صدربن گئے۔ انہوں نے یہ بڑا اعزاز عزم اورقوت ارادی سے حاصل کیا۔
وزیراعظم شہبازشریف نے مزید کہا کہ احمد نواز نے نوجوانوں کے لئے قابل تقلید مثال قائم کی ہے۔پاکستان کو احمد نواز پرفخر ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain