تازہ تر ین

یوکرین میں روس کے شاپنگ مال پر حملے کی ڈرون فوٹیج جاری کر دی گئی

کیف: (ویب ڈیسک) یوکرین میں روس کی بمباری سے ہر طرف تباہی پھیل گئی، ملک کے وسطی حصے کے ایک شاپنگ مال پر حملے کی ڈرون فوٹیج جاری کر دی گئی۔
ستائیس جون کو روس نے وسطی یوکرین میں ایک شاپنگ مال پر میزائل حملہ کیا جس میں اٹھارہ افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہو گئے تھے، تباہ حال شاپنگ مال کی نئی فوٹیج جاری کی گئی ہے جس میں ہر طرف تباہی ہی تباہی ہے۔
یوکرینی صدر نے کہا ہے کہ روس جان بوجھ کر شہریوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain