تازہ تر ین

شیخوپورہ: ضمنی الیکشن کے دوران اسلحہ برآمد ہونے پر 3 افراد گرفتار

شیخوپورہ : (ویب ڈیسک) شیخوپورہ میں ضمنی الیکشن کے دوران اسلحہ کی برآمدگی پر 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
ڈی پی او فیصل مختارکے مطابق ناکہ بندی کے دوران مشکوک گاڑی کو روکا گیا۔ جب گاڑی کی تلاشی لی گئی تواس میں سے اسلحہ نکل آیا۔ پولیس نے تین ملزمان کو جدید اسلحہ سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔
ڈی پی او کا مزید کہنا ہے کہ الیکشن ڈے پر قانون کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain