تازہ تر ین

گال ٹیسٹ ،سری لنکاکا پاکستان کو جیت کے لیے 342رنز کا ہدف

گال : (ویب ڈیسک) سری لنکا نے گال ٹیسٹ میں پاکستان کو جیت کے لیے342 رنز کا ہدف دے دیا۔
گال ٹیسٹ چوتھے روزسری لنکا نے 329 اسکور پر 9 کھلاڑی آؤٹ سے کھیل کو آغاز کیا۔سری لنکن ٹیم مجموعی اسکور میں صرف 8 رنز کا اضافہ کر سکی ۔ 337 رنز بنا کر پوری ٹیم آؤٹ ہوگئی۔
دوسری اننگز میں پاکستان کے محمد نواز نے 5 وکٹیں حاصل کیں جب کہ یاسر شاہ نے 3، حسن علی اور نسیم شاہ نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
سری لنکا کے دنیش چندی مل 94 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے جنہوں نے 5 چوکے اور 2 چھکے بھی لگائے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain