تازہ تر ین

حکومت نے میرا پاکستان، میرا گھرا سکیم کو عارضی طور پر روک دیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) حکومت نے میرا پاکستان، میرا گھرا سکیم کو عارضی طور پر روک دیا ہے۔
وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق میراپاکستان، میرا گھر اسکیم پاکستان کی کم لاگت ہاؤسنگ فنانس اسکیم ہے،اس کو مارکیٹ میں بدلے حالات کی وجہ سے عارضی طور پر روکا گیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق فنانس ڈویژن اور اسٹیٹ بینک اس وقت اسکیم کو از سر نو تشکیل دینے پر کام کر رہے ہیں۔ اسکیم کے ذریعے عام لوگوں کی جانب سے پہلے سے کی گئی سرمایہ کاری محفوظ رہے گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain