تازہ تر ین

پہلا ون ڈے، جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو 62 رنز سے شکست دے دی

چیسٹرلی سٹریٹ: (ویب ڈیسک) جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو پہلے ون ڈے میچ میں 62 رنز سے شکست دے دی۔
جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹ کے نقصان پر 333 رنز بنائے، وین ڈؤسن نے 134 اور ایڈن مارکرم نے 77 رنز کی شاندار اننگز کھیلیں۔
انگلینڈ کی جانب سے لیام لیونگسٹن نے 2 وکٹیں حاصل کیں، جوابی اننگز میں انگلش ٹیم 47 ویں اوور میں 271 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔
جوروٹ 86 اور جونی بیرسٹو 63 رنز بنا کر نمایاں رہے، جنوبی افریقہ کی نورکیا نے 4 وکٹیں حاصل کیں، شاندار سنچری پر وین ڈؤسن میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔
تین میچز کی سیریز میں مہمان پروٹیز کوایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain