Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
    • 27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز
    • امام، رضوان کو بڑا جھٹکا، پریذیڈنٹ ٹرافی میں کھیلنے کی اجازت نہ ملی
    • سائم ایوب کو CPL سے بلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین: کمنٹیٹرناصر حسین
    • یمن کے موخا ایئرپورٹ پر سعودی فضائی حملے
    • ڈرون حملوں سے بچاوں کیلئے کے پی تھانوں اور چیک پوسٹوں پر آئرن جالیاں نصب
    • پولیو سے متعلق غلط معلومات کے ادراک کیلئے ڈاکٹروں کی ٹاسک فورس تشکیل دینے کافیصلہ
    • سندھ میں بد ترین کرپشن عوام مشکلات کا شکار ہیں حافظ نعیم الرحمان
    • ایران، خلیجی ممالک کا عمان میں اہم اجلاس آبنائے ہرمز پر معاہدے کی کوشش
    • فلپائن کے مسافر بحری جہاز میں خوفناک آتشزدگی،5افرادہلاک
    • قائداعظم کی 78ویں برسی قوم کا بانیٔ پاکستان کو خراجِ عقیدت
    • علاقائی جنگ، سعودی تیل پیداوار 1990 کے بعد کم ترین سطح پر
    • کتا مار مہم میں کروڑوں کی کرپشن یونین500 سیکٹری شکنجہ شکنجہ میں ا گئے
    • سابق وفاقی وزیر حماد اظہر تک رسائی کیلئے عدالت میں درخواست دائر
    • سرکاری سکولوں میں نئے داخل ہونیوالے طلباء کو مفت درسی کتب کی عدم فراہمی کا سامنا
    • لاہور بورڈ میں ری چیکنگ کا عمل شفاف’ مثال سامنے آ گئی
    • بھارت، جاپان تاریخی ٹی20 ٹکراؤ تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے
    • بانی پی ٹی ائی پنجاب کی پارلیمانی قیادت کا سٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کا فیصلہ
    • موسمیاتی تبدیلیاں اگست2026 انسانی تاریخ کا گرم ترہن مہینہ قرار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    گوگل کا نیا اے آئی امیج ایڈیٹر نانو بنانا 2 متعارف

    By Khabrain Newsفروری 27, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    گوگل نے اپنے مقبول ترین آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) امیج ایڈیٹر نانو بنانا کا اپ گریڈ ورژن متعارف کرا دیا ہے۔

    گوگل کی جانب سے نانو بنانا 2 کو متعارف کرایا گیا ہے جو اس وائرل اے آئی امیج ایڈیٹنگ ٹول کا سیکنڈ جنریشن ورژن ہے۔

    جیسا آپ کو علم ہوگا کہ نانو بنانا کو گوگل نے 2025 کی دوسری ششماہی کے دوران متعارف کرایا تھا اور یہ بہت تیزی سے مقبول ہوا تھا۔

    اس کی وجہ یہ ہے کہ اس میں تصاویر کو تیار کرانا یا اپنی تصاویر کو ایڈٹ کرانا بہت آسان ہے۔

    نانو بنانا کا پرو ورژن چند ماہ پہلے پیش کیا گیا اور وہ تحریری ہدایات پر بہت زیادہ بہتر تصاویر تیار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

    اب گوگل کی جانب سے کہا گیا ہے کہ نانو بنانا 2 لوگوں کو دنگ کر دے گا۔

    نانو بنانا 2 گوگل کے بنیادی اے آئی امیج ماڈل کا زیادہ بہتر ورژن ہے۔

    کمپنی نے بتایا کہ اس نئے ماڈل کی رفتار اوریجنل ماڈل کے مقابلے میں زیادہ ہوگی جبکہ اس کی تیار کردہ تصاویر زیادہ حقیقی محسوس ہوں گی۔

    تصاویر کے اندر اگر آپ ٹیکسٹ یا تحریر کو شامل کرنا چاہیں گے جیسے کسی تقریب کا کارڈ تیار کرنا چاہتے ہیں، تو وہ ٹیکسٹ بھی زیادہ واضح ہوگا اور حروف کا تسلسل برقرار رہے گا۔

    گوگل کے مطابق نیا نانو بنانا ماڈل تصاویر کے اندر ٹیکسٹ کو درست رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور 4k ریزولوشن تصاویر تیار کرسکتا ہے۔

    نیا نانو بنانا 2 ماڈل جیمنائی استعمال کرنے والے تمام صارفین کو دستیاب ہے اور اوریجنل ماڈل کی جگہ لے گا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      تازہ ترین

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.