تازہ تر ین

چودھری پرویز الہٰی کی رانا ثنا اللہ کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور: (ویب ڈیسک) سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کی رانا ثنا اللہ کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ آج ہی درخواست پر سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس منیب اختر جسٹس اعجازالاحسن کی معاونت کریں گے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز پرویز الہی نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ، وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز اوروفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی تھی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain