تازہ تر ین

کوئٹہ: جواں سال لڑکی نے نامعلوم وجوہات پر خودکشی کرلی

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے مری آباد میں 22 سالہ لڑکی نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر خودکشی کر لی۔
پولیس کے مطابق تھانہ قائدآباد کی حدود میں واقع مری آباد کے علاقے کی رہائشی 22 سالہ لڑکی ثانیہ علی نے نامعلوم وجوہات کی بناء اپنے کمرے میں لگے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کر لی۔
اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کرلاش کو تحویل میں لیا اور پوسٹ مارٹم کے لئے سول ہسپتال منتقل کر دیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain