تازہ تر ین

امریکی صدر جو بائیڈن کورونا کا شکار ہوگئے

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا کے صدر جو بائیڈن کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔
وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ صدر جو بائیڈن کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔
ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق جوبائیڈن مکمل طور پر ویکسینیٹڈ ہیں اور ان میں کورونا کی معمولی علامات ہیں، وہ وائٹ ہاؤس میں قرنطینہ ہورہے ہیں اور وہیں سے اپنے فرائض سرانجام دیں گے۔
خیال رہے کہ 79 سالہ امریکی صدر پہلی مرتبہ کورونا کا شکار ہوئے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain