لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے قبل مسلم لیگ (ن) کی مرکزی صدر مریم نواز نے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ اب کھیل کے اصول سب کیلئے یکساں ہوں گے۔
مریم نواز کا ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کے ساتھ کیے گئے سلوک کو نہیں بھولی، اب کھیل کے اصول سب کیلئے یکساں ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ ن لیگ اسے بہتر طریقے سے کھیلنا جانتی ہے۔