تازہ تر ین

خوشاب: جائیداد کی خاطر چچا زاد بھائیوں نے خاتون کو قتل کردیا

خوشاب: (ویب ڈیسک) پنجاب کے ضلع خوشاب میں جائیداد کی خاطر مغوی خاتون کو چچا زاد بھائیوں نے قتل کر کے لاش نہر میں پھینک دی۔
خوشاب کے نواحی علاقہ ہڈالی میں چچا زاد بھائیوں نے کروڑوں روپے کی جائیداد ہتھیانے کےلئے چچا کی اکلوتی بیٹی 38 سالہ بشیر فاطمہ کو قتل کیا۔
مقتولہ کے والدین وفات پا چکے ہیں، چچا ملک محمد شفیع نے نامعلوم افراد کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کرایا، پولیس تھانہ صدر جوہرآباد نے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain