تازہ تر ین

وزارت اعلیٰ کا انتخاب، مونس الٰہی کا اہم بیان آ گیا

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی کا پنجاب اسمبلی کی وزارتِ اعلیٰ کے حوالے سے اہم بیان سامنے آگیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے لکھا کہ گزشتہ روز مسلم لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پارلیمانی پارٹی کے سربراہ ساجد بھٹی کی زیر صدارت ہوا۔
انہوں نے لکھا کہ پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں اتفاق رائے سے فیصلہ کیا گیا۔ چودھری پرویز الٰہی وزارتِ اعلیٰ کے امیدوار ہونگے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain