تازہ تر ین

عطاءاللہ تارڑ کا مونس الٰہی کے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے ٹویٹ کے جواب میں ٹویٹ

لاہور: (ویب ڈیسک) عطاءاللہ تارڑ کا ٹویٹ میں کہنا تھا کہ آپ کے پارلیمانی پارٹی کے خط کی غیر قانونی حیثیت اپنی جگہ، یہ خط جعلی اور آج جاری کیا ہوا لگتا ہے۔ اگر کل پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا تو اس کی خبر اور ویڈیو کیوں نہ جاری کی گئی۔
الیکشن کیمپین بہت عرصے سے چل رہی تھی اور اجلاس کا خیال آپ کو الیکشن سے ایک دن پہلے آیا۔ یہ رن آف الیکشن ہے، آپ نے تسلیم کر لیا کہ پارلیمانی پارٹی کا کوئی اجلاس ہوا ہی نہیں تھا۔
مونس الٰہی عادت سے مجبور جھوٹ اور فریب سے کام لے رہے ہیں۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain