تازہ تر ین

ترکی میں یوکرین گندم سے متعلق معاہدہ سفارتکاری کی تاریخی فتح ہے: وزیراعظم

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترکی میں یوکرین گندم سے متعلق معاہدہ سفارتکاری کی تاریخی فتح ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ استنبول میں یوکرین گندم سے متعلق معاہدہ سفارتکاری کی تاریخ فتح ہے جو اس جانب اشارہ ہے کہ تمام بحران بامعنی مذاکرات سے حل کئے جاسکتے ہیں۔
وزیراعظم نے لکھا کہ اس شاندار کامیابی پر طیب اردوان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، عالمی خوراک کے بحران پر قابو پانے میں ترکی کے کلیدی کردار پر اس کا شکریہ اداکرتےہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain