تازہ تر ین

چوہدری شجاعت کا فواد چوہدری کو فون، کیا بات کی؟

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان نے کہا ہے کہ کرکٹر نہ ہوتا تو مزدور ہوتا کیونکہ پڑھنا لکھنا نہیں آتا تھا۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں شاداب خان نے بتایا کہ شاہد خان آفریدی کے ساتھ کھیلنے کی خواہش رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ بیٹنگ میں اوپننگ کرنا چاہتا ہوں، جیسے ٹیم کو ضرورت ہوتی ہے، ویسے ہی کھیلتا ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے اگر مجھے نکال دیا تو جو فرنچائز منتخب کرے گی، کھیل لوں گا۔شاداب خان نے کہا بھارت کے خلاف خود پر اعتماد زیادہ ہے کیونکہ بھارت کو پہلی بار ورلڈکپ میں شکست دی تھی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain