Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • چوری کی واردات کے دوران محنت مزدوری کرکے اپنے اہل خانہ کا پیٹ پالنے والا غریب ریڑھی بان لٹ گیا
    • ڈائریکٹر جنرل شمشاد اختر ٹانک میں دہشت گردی کی کارروائی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے شہید ہو گئے
    • یورپی ممالک کا لبنان میں اقوام متحدہ کے امن دستوں کی تعیناتی کی حمایت کا اعلان
    • سندھ ہائی کورٹ،رشوت کے الزام میں 9 کسٹمز کلیئرنگ ایجنسیوں کے لائسنس منسوخی کا فیصلہ کالعدم قرار
    • پنجاب’ وثیقہ نویسی کا پرانا نظام ختم، اراضی معاون نظام نافذ
    • کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل پر مذاکرات ہونے چاہئیں، طاہر اندرابی
    • کراچی کی دو جامعات سے منسلک لا کالجز کے بورڈز آف گورنرز تشکیل، نوٹیفکیشن جاری
    • ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل لاہور کی کارروائی، 4ملزمان گرفتار
    • پنجاب حکومت کے ریکارڈ فلاحی پروگرام ،عوام مستفید ہورہی ‘ شافع حسین
    • چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی ہدایت پر رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کا دورہ
    • اسلام آباد ہائیکورٹ، کرنٹ سے ہاتھگنوانے والی بچی کے تمام علاج کاخرچ پیسکو کو اٹھانے کا حکم
    • شمسی طوفان کے آج زمین سے ٹکرانے کا خدشہ ، زمین کے مقناطیسی میدان میں خلل پڑسکتا ہے
    • خلیجی ممالک میں کشیدگی’ حدود کی بندش سے فضائی آپریشن شدید متاثر
    • وزارت مذہبی امور، وزارت خزانہ اور قومی بچت کے اشتراک سے سیونگ پلان پر کام شروع
    • نواب شاہ میں مال بردار ٹرین کی بوگی پٹری سے اتر گئی ٹرینوں کی آمدورفت معطل
    • مہنگائی’ بڑھتی لاقانونیت نے عام آدمی کی زندگی مشکل بنادی: جاوید قصوری
    • پہلوان اکھاڑے میں مشق کررہے ہیں۔
    • لاہور کی مٹی سے نام پیدا کرنے والے پہلوانوں کی سرزمین پر روایتی کشتی زوال کا شکار
    • دہشتگردی کیس’ایمان مزاری ‘ ہادی چٹھہ کی غیر موجودگی میں ٹرائل شروع
    • اکتوبر کو فیصلہ کریں گئے اسلام آباد کی جانب کس راستے سے پیش قدمی کی جائی12
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان حقیقی آزادی کی طرف بڑھ چکا ہے، مراد سعید

    By Khabrain Newsجولائی 27, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید نے کہا ہے کہ پاکستان حقیقی آزادی کی طرف بڑھ چکا ہے۔
    پی ٹی آئی رہنما مراد سعید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں علامہ اقبال کے خاندان کو بھی حراساں کیا گیا لیکن اب پاکستان حقیقی آزادی کی طرف بڑھ چکا ہے اور آج یوم تشکر منانا ہے۔
    انہوں نے کہا کہ جن لوگوں نے حقیقی آزادی میں قربانیاں دیں ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں اب سیاست اور بیانیہ سے بات بہت آگے نکل چکی ہے۔ کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے، یہ بھڑکیں بہت مارتے ہیں۔
    مراد سعید نے کہا کہ کوئی رانا ثنا اللہ سے پوچھے اس کے اوپر 32 لوگوں کے قتل کا الزام ہے لیکن انہیں اندازہ ہی نہیں ہو رہا کہ کیا ہو رہا ہے۔ انہوں نے سڑکوں پر تھیٹر لگایا لیکن کوئی نہیں آیا۔
    انہوں نے کہا کہ کل عمران خان نے اعلان تشکر کیا تو پورا پاکستان آپ نے دیکھا۔ قوم بیانیوں اور دھمکیوں سے قوم بہت آگے نکل چکی ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی تلاش بی بی ایل کا آغاز 12 دسمبر سے ہو گا

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      تازہ ترین

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.