بگ بیش لیگ کی فرنچائز ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز نے پاکستان کے حارئوث رف پر نظریں جما لیں ۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق حارث رئوف بی بی ایل میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کر سکتے ہیں، حارث رئوف نے 5 سیزن تک میلبرن اسٹارز کی نمائندگی کی ہے۔
آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی تلاش ہے۔واضح رہے کہ بی بی ایل کا آغاز 12 دسمبر سے ہو گا، لیگ کا پہلا میچ بھارتی شہر چنئی میں کھیلا جائے گا۔
بریکنگ نیوز
- نیوزی لینڈ ،خاتون الٹی کرنے کی کوشش کے دوران غلطی سے کھانے کا کانٹا نگل گئی
- DHA ‘گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ایک بھائی جاں بحق دوسرا زخمی
- چین میں آواز سے چلنے والا خودکار اے آئی روبوٹک ٹوائلٹ متعارف
- صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی اجلاس’ 111 ارب 76 کروڑ فنڈز کی منظوری
- پنجاب کے مختلف شہروں میں سرد موسم کیساتھ فضائی آلودگی کا سلسلہ برقرار
- NHA چترال کے شہریوں کو بہترین سفری سہولیات فراہم کرے: عبدالعلیم خان
- ایل پی جی کی نئی پرائسنگ پالیسی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
- مظلوم کی ہر صورت داد رسی کریں ظالم کو کسی قیمت نہ چھوڑیں محسن نقوی
- لاہور پولیس نے قیام گاہ کا محاصرہ کر لیا جبر کے سامنے سر نہیں جکھاوں گا فضل الرحمن بلاول کا فون اظہار یکجہتی
- فیک نیوز گولی کی طرح ایک بار چل جائے تو واپس نہیں آتی اعظم نذیر تارڑ
- BLAسربراہ رحمان گل بارے معلومات فراہمی پر 25 کروڑ انعام کا اعلان
- فاطمہ ثناء کا پہلا ویمنز بگ بیش لیگ مشن مکمل قومی ڈیوٹی کیلئے وطن واپس
- بھارت میں مذہبی اقلیتوں کو امتیازی سلوک کا سامنا ہے
- نا مناسب لباس میں آن لائن شو کرنے والی گکوکارہ کو74 کوڑے مارے گے
- صدرٹرمپ کی نیٹو سربراہ مارک روٹے سے اہم ملاقات آج ہوگی،وائٹ ہائوس
- حماس رہنما کو چہل قدمی کے دوران اسرائیل نے ڈرون حملے میںشہید کردیا
- رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ، نیپال 72 پر ڈھیر، پاکستان 96 رنز سے کامیاب
- پاکستان کیلئے 500ملین ڈالر کی ایم آئی جی اے ضمانت یافتہ تجارتی مالیاتی سہولت
- خیبرپختونخوا: کورکمانڈر پشاور کی سربراہی میں ایمرجنسی اضلاع کیلئے کمیٹی تشکیل
- مدارس کی رجسٹریشن اور بینک اکانٹس کا 26 سالہ دیرینہ مسئلہ حل ہو گیا، طاہر اشرفی
