تازہ تر ین

کے پی ایل کے تمام میچز نہیں کھیل سکوں گا: شاہد آفریدی

لاہور : (ویب ڈیسک) اسٹار آل راؤنڈر اور سابق کپتان شاہد آفریدی نے کشمیر پریمیئر لیگ سے متعلق پرعزم ہیں۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ کے پی ایل کا دوسرا سیزن بھی کامیاب ہوگا، کوشش کروں گا بیٹنگ میں ایکشن دکھاؤں۔سابق کپتان نے کہا کہ ڈاکٹرز نے سرجری کا کہا ہے لہٰذا سارے میچ نہیں کھیل سکوں گا۔
ان کا کہنا تھاکہ کشمیر پریمیئر لیگ میں بڑے زبردست کھلاڑی ملے اور اس کا آغاز بڑا اچھا رہا ہے، اس بار ڈرافٹنگ میں نئے پلیئرز کو لیا ہے تاکہ انہیں موقع دیا جاسکے۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain