تازہ تر ین

جامشورو: کوٹری سائٹ کے قریب دھماکا،بم نصب کرنے والا ہلاک

کوٹری : (ویب ڈیسک) جامشورو کے علاقے کوٹری میں سڑک کنارے بم دھماکا ہوا۔ دھماکے میں بم نصب کرنے والا مارا گیا۔
پولیس کے مطا بق کوٹری سائٹ ڈپٹی کمشنر آفس کے قریب دھماکا ہوا۔ بم کو سڑک کنارے نصب کرنے کی کوشش کی جارہی تھی کہ بم پھٹ گیا۔
بم ڈسپوزل اسکواڈ ،پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ۔بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق بم ریموٹ کنٹرول الیکٹرک ڈیوائس سے منسلک تھا۔
تفصیلات کے مطابق ہلاک ہونے والا شخص بم نصب کرتے ہوئے دھماکے سے ہلاک ہوا۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain