تازہ تر ین

سپریم کورٹ نے جسٹس سجاد علی شاہ کے اعزاز میں فُل کورٹ ریفرنس منسوخ کردیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے جسٹس سجاد علی شاہ کے اعزاز میں فُل کورٹ ریفرنس منسوخ کر دیا۔
سپریم کورٹ نے جسٹس سجاد علی شاہ کے اعزاز میں ہونے والے 11 اگست کے فل کورٹ ریفرنس اور عشائیے کی منسوخی کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق جسٹس سجاد علی شاہ کی درخواست پر ان کے اعزاز میں ہونے والا فُل کورٹ ریفرنس منسوخ کیا گیا ہے۔
جسٹس سجاد علی شاہ کے اعزاز میں ہونے والا عشائیہ بھی سپریم کورٹ بلڈنگ کے بجائے اب ججز کالونی میں ہوگا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain