Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سی سی ڈی کے 91 اآپریشنز 2 دہشت گرد ہلاک 8گرفتار
    • پاک افغان سرحد پر طالبان کا حملہ پاک فوج کی جوابی کاروائی متعدد طالبان ہلاک چیک پوسٹ چھوڑ کر فرار
    • پشاور :پاک فوج کی آرٹلری کے افغان پوسٹوں کو نشانہ بنانے کے بعد وہاں سے دھوا اٹھ رہا ہے
    • خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں علاقائی نمائندہ ترقیاتی کونسل کے 48 نمائندگان کے ناموں کی حتمی فہرست کا اعلان
    • پنجاب میں کام نظر آتا ہے سندھ کی خواتین افسروں کا وزیر اعلی مریم کو خراج تحسین
    • ایران کیساتھ جنگ جلد ختم ہوجائیگی بات کرنے کیلئے کوئی نہیں بچا: ٹرمپ
    • گوجرانوالہ:وزیراعظم محمد شہبازشریف رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
    • KPK میں ایمرجنسی کا نفاذ مجبور ا کیا وزیراعظم
    • بلوچستان: مسلح افراد کی فائرنگ’ دو پولیس اہلکار شہید
    • مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں محمد نواز شریف کی خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی نفاذ کی حمایت
    • بھارت کی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع
    • پاک چین پہلی مشترکہ فوجی مشق قراقرم 2026سنکیانگ میں جاری
    • گورنر راج کے بعد وزیراعظم’ فیلڈ مارشل کااگلے ہفتے پشاور کا دورہ متوقع
    • مشرق وسطی میں جنگی سرگرمیاں تیز’ امریکی فضائیہ کا ری فیولنگ طیارہ مشن کیلئے تیار
    • مغربی کنارے پر یہودی آبادکاروں کا یورپی سفارتکاروں پر قاتلانہ حملہ
    • PTIقیادت کیخلاف کارروائیاں تیز گنڈاپور گرفتار’ خالد خورشید جیل منتقل
    • اوآئی سی اجلاس شروع، عراقی وزیراعظم کی ثالثی کیلئے پاکستان کی ستائش
    • پاکستان، جرمنی کا گرین سٹارٹ اپس اور پائیدار جدت کے فروغ کے لیے تعاون بڑھانے پر زور
    • اخبار فروش فیڈریشن کے عہدیداران کی اخبار مارکیٹ اسلام آباد سیل کرنیکی مذمت
    • عقیدہ ختم نبوت اسلام کی اساس’اہم بنیادی عقیدہ:مولانا عبدالنعیم و دیگر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بنگلادیشی بورڈ نے شکیب الحسن کو الٹی میٹم جاری کر دیا

    By Khabrain Newsاگست 11, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ڈھاکا: (ویب ڈیسک) بنگلادیشی کرکٹ بورڈ نے آل راؤنڈر شکیب الحسن کو سٹے بازی کی ویب سائٹ کی انڈورسمنٹ کرنے پر ٹیم میں رہنے یا علیحدگی کیلئے الٹی میٹم جاری کر دیا ہے۔
    بورڈ کی جانب سے شکیب الحسن کو بیٹ ونر نیوز نامی ویب سائٹ سے اپنا معاہدہ منسوخ کرنے کا حکم دیا گیا ہے بصورت دیگر انہیں ٹیم سے علیحدگی کیلئے خبردار کر دیا گیا ہے۔
    گذشتہ ہفتے بنگلادیشی کھلاڑی شکیب الحسن نے ڈچ جزیرے کی سٹے باز فرم کی ویب سائٹ بیٹ ونر نیوز سے اپنی پارٹنرشپ کا اعلان کرتے ہوئے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے لکھا تھا کہ یہ اسپورٹس نیوز کا واحد ذریعہ ہے۔
    بنگلادیشی بورڈ کے صدر ناظم الحسن نے اس حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس بارے میں کوئی دوسری رائے ہو ہی نہیں سکتی، ہمیں امید تھی کہ جمعرات تک اس معاملے پر کوئی جواب سامنے آجائے گا۔
    انہوں نے کہا کہ یہ بات طے ہے کہ اس معاملے پر کوئی بات چیت نہیں ہو سکتی شکیب کو یا تو یہ معاہدہ چھوڑنا ہوگا گا یا پھر وہ بنگلادیشی قومی اسکواڈ کا حصہ نہیں رہیں گے۔
    خیال رہے کہ بنگلادیش میں کسی بھی طرح کی جوا غیر قانونی ہے اور بنگلادیشی کرکٹ بورڈ بھی اس حوالے سے انتہائی گیر لچکدار رویا رکھتا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      محمد عباس کی کمٹیٹر کی گاڑی کے تائر میں ہوا بھرواتےویڈیو وائرل

      پاکستان کے طارق پرویز نے عالمی اسکریبل ایکسیلینس ایوارڈ جیت لیا

      بابر اعظم 32 برس کے ہو گئے،بھائیوںدوستوں کیساتھ کیک کاٹا

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.