تازہ تر ین

بنگلہ دیش کے سابق کپتان مشفیق الرحیم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی

بنگلہ دیش : (ویب ڈیسک) بنگلہ دیش کے سابق کپتان مشفیق الرحیم نے انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا۔
مشفیق الرحیم بنگلہ دیش کی طرف سے ون ڈے اور ٹیسٹ کرکٹ کھیلتے رہیں گے۔ مشفیق الرحیم ٹی ٹوئنٹی لیگز میں بھی سیلیکشن کے لئے دستیاب ہونگے۔
مشفیق الرحیم بنگلہ دیش کو رواں سال آسٹریلیا میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں دستیاب نہیں ہوں گے۔
مشفیق الرحیم نے 102 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 6 نصف سنچریوں کے ساتھ 1500 رنز بنائے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain