Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • جوش انگلس انجری کے باعث جنوبی افریقہ کے خلاف باقی ون ڈے میچز سے باہر
    • چکلالہ کینٹ انتظامییہ کی غفلت قبرستان بنیادی سہولیات اور صفائی ستھرائی سے محروم
    • تحریک انصا ف کے ممکنہ لانگ ما رچ کے پیش نظر اٹک پل پر حالات غمگین
    • اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان کی زیرِ صدارت ریونیو عملہ، سرکل ریونیو افسران کا اجلاس
    • بوجہ جاری ضلعی ترقیاتی پراجیکٹس محدود فیڈرز پر عارضی بجلی بندش شیڈول
    • ٹیکسلا، موضع جلالہ کے رہائشی کی زمین پر قبضہ مافیا کی غیر قانونی کاروائی
    • بہتر تجارتی روابط اور کنیکٹیویٹی معاشی ترقی کا بنیادی محرک، عبد العلیم خان
    • چیئرمین سی ڈی اے کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ
    • آسان ٹیکس سکیم’ایک ماہ میں 9806دکاندار شامل ہو چکے
    • پنجاب لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا
    • خبریں کی خبر پر ایکشن، گوجر خان میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کی صفائی کا کام شروع
    • پولیو ٹیم کو حراساں اور مزاحمت کرنے والے دو افراد گرفتار
    • BYD نے 10 ہزار گاڑیوں کے پاکستانی سڑکوں پر آنیکا اہم سنگ میل عبور کرلیا
    • پاکستان پوسٹ نے مختلف سروسز کے نرخوں پر نظرثانی کیلئے ٹیرف کی منظوری دیدی
    • عوامی مسائل کے حل کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدام
    • تحصیل آفس گوجر خان اس وقت رشوت کا گڑھ بن چکا ہے:راجہ اختر حسین
    • 16 موبائل ہیلتھ یونٹس کے ذریعے ضرورت مند افراد کو مفت طبی سہولیات فراہم
    • واہ کینٹ پولیس کی کارروائی،ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 2 رکنی گینگ گرفتار
    • ANF کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈان
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں ، 6 افرادگرفتار، چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عمران خان غیر ملکی ایجنٹ ہے، اقتدار کیلئے کچھ بھی کرسکتا ہے، جاوید لطیف

    By Khabrain Newsستمبر 6, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    شیخوپورہ: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان غیر ملکی ایجنٹ ہے، اقتدار کے لیے کچھ بھی کرسکتا ہے۔
    یوم دفاع اور مسلح افواج سے اظہار یکجہتی کے لیے ن لیگ کے زیر اہتمام منعقدہ ریلی اور جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے دعویٰ کیا کہ عمران خان کے ملک کے خلاف سازش کے ثبوت جلد منظر عام پر آنے والے ہیں، نواز شریف قوم کی آواز بن کر جلد پاکستان واپس آ رہا ہے، نواز شریف نے جوہری دھماکے کر کے ملک کو ایٹمی قوت بنایا۔
    انہوں نے کہا کہ نواز شریف ملک کے لیے سی پیک کا تحفہ لایا، عمران خان حالات کو کس طرف لے کر جا رہا ہے؟ گزشتہ روز مسلم لیگ (ن) کی قیادت پر جھوٹے مقدمے بنائے گئے، ماضی میں نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز کو جیل میں بند کیا گیا لیکن تمام تر زیادتیوں کے باوجود نواز شریف نے ریاست کے خلاف کوئی بات نہیں کی۔
    میاں جاوید لطیف نے کہا کہ عمران خان ریاستی اداروں کو متنازعہ بنانے کی مذموم کو شش کر رہا ہے، آئے روز ملکی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرتا ہے، شہباز گل اور شوکت ترین جیسے لوگوں کے پیچھے عمران خان ہے لیکن سوال یہ ہے کہ عمران خان کے پیچھے کون ہے؟ ملک میں آئین کی بالادستی یقینی بنانا ہو گی۔
    وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا کہ عمران خان کو صادق اور امین قرار دینا سمجھ سے بالاتر ہے، عمران خان کے خلاف دائر مقدمات کا فیصلہ فوری ہونا چاہئے۔
    میاں جاوید لطیف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 6 ستمبر وطن کی خاطر جانیں قربان کرنے والوں کا دن ہے، مادر وطن کے لیے جانیں قربان کرنے والے ہمارے ہیرو ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      میجر جنرل شمریز خان نئے ڈی جی آئی ایس آئی مقرر

      شدید بارش اور سیلاب کا خطرہ، NDMA نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کو خبردار کردیا

      ایران نے آبنائے ہرمز 7 دن میں کھولنے کی پیشکش کردی

      تازہ ترین

      شدید بارش اور سیلاب کا خطرہ، NDMA نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کو خبردار کردیا

      ایران نے آبنائے ہرمز 7 دن میں کھولنے کی پیشکش کردی

      5 دن کی کمی کے بعد سونا پھر مہنگا، قیمت میں 4,700 روپے اضافہ

      پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کا لانگ مارچ اب 5 اکتوبر کو ہوگا : ذرائع

      اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.