تازہ تر ین

وزیراعظم کی ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں شرکت متوقع

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف کی ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں شرکت متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کا ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے 18ستمبرکو لندن جانےکا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں شرکت کے بعد 19ستمبر کی شام لندن سے نیویارک کے لیے روانہ ہوں گے۔ ذرائع نے بتایا ہےکہ وزیراعظم دورہ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ خیال رہے کہ 8 ستمبر کو ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کا انتقال ہوگیا تھا اور ان کی آخری رسومات پیر19 ستمبر کو ادا کی جائیں گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain