Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ترقی کا فوکس ایک شہر نہیں 41 اضلاع ہیں مریم نواز
    • اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں ایرانی شہری کو پھانسی
    • پٹرول کے بعد بجلی کا جھٹکا’ صارفین کیلئے بجلی مہنگی ہونے کا امکان
    • کوہاٹ’ پولیس لائنز پر خودکش حملے کے بعد کلیئرنس آپریشن مکمل’ تمام دہشت گرد ہلاک ایک خودکش بمبار افغان شہری نکلا
    • بلوچلساتان میں سیکورٹی فورسز کی کاروائیاں 11 دہشتگرد ہلاک
    • بیٹوں کو نیچا دکھانے کی کوشش میں اپنا مذاق بنا بیتھے خواجہ آصف
    • اسحاق ڈار’ عباس عراقچی میں رابطہ’ بحری جہازوں کی محفوظ آمدورفت پر زور
    • کوئٹہ’گھر میں موٹر سائیکل پر بارودی مواد نصب کرتے ہوئے دھماکا، 2 افراد جاں بحق
    • پاکستان سے اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں، توقع ہے سعودی عرب اہم کر دار ادا کرے گا:افغان طالبان
    • جعلی ویڈیو وائرل کیس’عظمیٰ بخاری کی توہین عدالت درخواست پر فیصلہ محفوظ
    • جماعت اسلامی کل سے لانگ مارچ شر وع کر رہی ہے
    • PTI لانگ مارچ’ راولپنڈی کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی غیر متحرک
    • کوہاٹ حملہ افغانستان میں جڑیں رکھنے والے بدترین خوارج نیکیا،صرف مذمت کافی نہیں افغان حکومت ٹھوس کارروائی کرے: وزارت اطلاعات
    • روس پر امریکی پابندیاں
    • نواز شریف سے ناران میں مسلم لیگ ن کے مقامی عہدیداران ملاقات کررہے ہیں۔
    • دہشت گردوں سے بات چیت نہیں ہوگی ریاست کی پالیسی واضح ہے ترجمان پاک فوج
    • PTIاحتجاج اٹک پل موٹرویز جی ٹی روڈ بند کرنے کامنصوبہ
    • بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک
    • ایران کے حملوں کا اثر، مشرق وسطیٰ میں متعدد امریکی فوجی اڈے متاثر
    • سعودی دارالحکومت ریاض میں فضائی حملے کا الرٹ شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آسٹریا کے سرمایہ کار، تاجر پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے تیار

    By Khabrain Newsفروری 17, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ آسٹریا کے دوران سرمایہ کاروں نے پاکستان میں سرمایہ کاری پر اتفاق کرلیا ہے۔

    وزیراعظم شہباز شریف نے آسٹریا کے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی، جس پر آسٹریا کے سرمایہ کاروں اور تاجروں نے پاکستان میں سرمایہ کاری پر اتفاق کیا ہے۔

    نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی اور جدت کے شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی روابط میں وسعت سے باہمی خوش حالی کے نئے در وا ہوں گے۔

    نائب وزیراعظم نے ویانا میں منعقدہ پاک۔آسٹریا اعلیٰ سطح کے بزنس راؤنڈ ٹیبل سے افتتاحی خطاب سے کیا، تقریب کا انعقاد آسٹرین فیڈرل اکنامک چیمبر میں ہوا جبکہ فورم کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف نے کی، فورم میں دونوں ممالک کی ممتاز کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔

    اسحاق ڈار نے پاکستان میں جاری معاشی اصلاحات اور کاروبار میں آسانی کے لیے حکومتی اقدامات کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سرمایہ کار دوست ماحول کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے۔

    نائب وزیراعظم نے آسٹریا کی تکنیکی مہارت اور پاکستان کی متحرک منڈی اور نوجوان افرادی قوت کے درمیان فطری ہم آہنگی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ مشترکہ منصوبوں اور ٹیکنالوجی ٹرانسفر کے وسیع امکانات موجود ہیں۔

    انہوں نے آسٹریا کے ساتھ مضبوط شراکت داری کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا اور اس اعتماد کا اظہار کیا کہ کاروباری روابط کے فروغ، ادارہ جاتی تعاون میں وسعت اور مسلسل سیاسی رابطوں کے ذریعے نہ صرف آسٹریا بلکہ وسیع تر یورپی خطے میں بھی ترقی، باہمی روابط اور طویل المدتی معاشی شراکت داری کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک

      میرے بیٹے یہودی نہیں،خواجہ آصف کے ٹویٹ پر جمائما گولڈ سمتھ کا جواب

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      تازہ ترین

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      نئی بلی کی نسل ’’Leopardus Tilcayo‘‘ دریافت، 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار

      کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محسن نقوی

      کرسٹیانو رونالڈو ریٹائر نہیں ہو رہے پرتگال اسکواڈ میں واپس بلا لیے گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.