Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ترقی کا فوکس ایک شہر نہیں 41 اضلاع ہیں مریم نواز
    • اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں ایرانی شہری کو پھانسی
    • پٹرول کے بعد بجلی کا جھٹکا’ صارفین کیلئے بجلی مہنگی ہونے کا امکان
    • کوہاٹ’ پولیس لائنز پر خودکش حملے کے بعد کلیئرنس آپریشن مکمل’ تمام دہشت گرد ہلاک ایک خودکش بمبار افغان شہری نکلا
    • بلوچلساتان میں سیکورٹی فورسز کی کاروائیاں 11 دہشتگرد ہلاک
    • بیٹوں کو نیچا دکھانے کی کوشش میں اپنا مذاق بنا بیتھے خواجہ آصف
    • اسحاق ڈار’ عباس عراقچی میں رابطہ’ بحری جہازوں کی محفوظ آمدورفت پر زور
    • کوئٹہ’گھر میں موٹر سائیکل پر بارودی مواد نصب کرتے ہوئے دھماکا، 2 افراد جاں بحق
    • پاکستان سے اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں، توقع ہے سعودی عرب اہم کر دار ادا کرے گا:افغان طالبان
    • جعلی ویڈیو وائرل کیس’عظمیٰ بخاری کی توہین عدالت درخواست پر فیصلہ محفوظ
    • جماعت اسلامی کل سے لانگ مارچ شر وع کر رہی ہے
    • PTI لانگ مارچ’ راولپنڈی کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی غیر متحرک
    • کوہاٹ حملہ افغانستان میں جڑیں رکھنے والے بدترین خوارج نیکیا،صرف مذمت کافی نہیں افغان حکومت ٹھوس کارروائی کرے: وزارت اطلاعات
    • روس پر امریکی پابندیاں
    • نواز شریف سے ناران میں مسلم لیگ ن کے مقامی عہدیداران ملاقات کررہے ہیں۔
    • دہشت گردوں سے بات چیت نہیں ہوگی ریاست کی پالیسی واضح ہے ترجمان پاک فوج
    • PTIاحتجاج اٹک پل موٹرویز جی ٹی روڈ بند کرنے کامنصوبہ
    • بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک
    • ایران کے حملوں کا اثر، مشرق وسطیٰ میں متعدد امریکی فوجی اڈے متاثر
    • سعودی دارالحکومت ریاض میں فضائی حملے کا الرٹ شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بیٹوں کو نیچا دکھانے کی کوشش میں اپنا مذاق بنا بیتھے خواجہ آصف

    By Khabrain Newsستمبر 20, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے وزیرِ دفاع خواجہ آصف کے ایک بیان پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے ہی بیان سے اپنا مذاق بنوا لیا ہے۔یہ معاملہ اس وقت شروع ہوا جب خواجہ آصف نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ شیئر کی۔خواجہ آصف نے اس پوسٹ میں لکھا کہ مرکزی یہودیوں کی روایت کے مطابق کسی بھی انسان کی یہودی شناخت اس کی ماں کے نسب سے طے ہوتی ہے۔خواجہ آصف نے لکھا کہ اگر آپ کی ماں یہودی ہے تو آپ بھی یہودی ہیں چاہے آپ کے والد کا مذہب کچھ بھی ہو۔ یہودی روایت میں مادری نسب ایک حیاتیاتی حقیقت ہے جبکہ پدری نسب محض ایک امکان ہوتا ہے۔اس بیان پر ردعمل دیتے ہوئے جمائما گولڈ اسمتھ نے تسلیم کیا کہ خواجہ آصف کا یہ نقطہ بالکل درست ہے، لیکن اسی اصول کی رو سے خود یہودی کمیونٹی انہیں یعنی جمائما کو بھی یہودی تسلیم نہیں کرتی۔انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ میری والدہ چرچ آف انگلینڈ کی رکن اور پروٹسٹنٹ تھیں اور میرے والد بھی یہودی نہیں تھے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمیشہ کی طرح میرے بیٹوں کو نیچا دکھانے کی کوشش میں پاکستان کے وزیر دفاع نے خود ہی اپنا مذاق بنوا لیا ہے۔
    جمائما

    Khabrain News

      Keep Reading

      اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں ایرانی شہری کو پھانسی

      پٹرول کے بعد بجلی کا جھٹکا’ صارفین کیلئے بجلی مہنگی ہونے کا امکان

      کوہاٹ’ پولیس لائنز پر خودکش حملے کے بعد کلیئرنس آپریشن مکمل’ تمام دہشت گرد ہلاک ایک خودکش بمبار افغان شہری نکلا

      تازہ ترین

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      نئی بلی کی نسل ’’Leopardus Tilcayo‘‘ دریافت، 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار

      کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محسن نقوی

      کرسٹیانو رونالڈو ریٹائر نہیں ہو رہے پرتگال اسکواڈ میں واپس بلا لیے گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.