ملتان (ویب ڈیسک) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کل سے لانگ مارچ شروع کر رہی ہے۔منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ حکومت عوام کو ریلیف دینے کے لیے تیار نہیں، حکمران اپنے اخراجات میں اضافہ کرکے عوام سے قربانی مانگتے ہیں۔ حکومت سے مذاکرات ہوئے، ہمیں کہا گیا کہ کوئی تجویز دیں، لیکن تجویز دینا ہمارا کام نہیں، حکومتی وفد کسی واضح پروپوزل کے ساتھ آئے گا تو بات ہوسکتی ہے۔امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ حکومت ہر میٹنگ میں مزید دو دن کا وقت مانگتی ہے، ہم چاہتے ہیں کہ پٹرولیم لیوی کے نام پر عوام سے لیا جانے والا بھتہ ختم کیا جائے، لیوی ٹیکس حکومت اپنی کرپشن پر پردہ ڈالنے کے لیے لے رہی ہے۔حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پٹرول پر ریلیف عوام کا حق ہے، جبکہ کئی لوگوں کی پٹرولیم سبسڈی کے لیے رجسٹریشن ہی نہیں ہوئی۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت پٹرولیم لیوی ختم کرتی ہے تو اس سے بات ہوسکتی ہے، حکومت پروپوزل کے ساتھ آئے گی تو مذاکرات کیے جائیں گے۔امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا کہ نے اعلان کیا کہ جماعت اسلامی کل سے لانگ مارچ شروع کر رہی ہے۔
بریکنگ نیوز
- ترقی کا فوکس ایک شہر نہیں 41 اضلاع ہیں مریم نواز
- اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں ایرانی شہری کو پھانسی
- پٹرول کے بعد بجلی کا جھٹکا’ صارفین کیلئے بجلی مہنگی ہونے کا امکان
- کوہاٹ’ پولیس لائنز پر خودکش حملے کے بعد کلیئرنس آپریشن مکمل’ تمام دہشت گرد ہلاک ایک خودکش بمبار افغان شہری نکلا
- بلوچلساتان میں سیکورٹی فورسز کی کاروائیاں 11 دہشتگرد ہلاک
- بیٹوں کو نیچا دکھانے کی کوشش میں اپنا مذاق بنا بیتھے خواجہ آصف
- اسحاق ڈار’ عباس عراقچی میں رابطہ’ بحری جہازوں کی محفوظ آمدورفت پر زور
- کوئٹہ’گھر میں موٹر سائیکل پر بارودی مواد نصب کرتے ہوئے دھماکا، 2 افراد جاں بحق
- پاکستان سے اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں، توقع ہے سعودی عرب اہم کر دار ادا کرے گا:افغان طالبان
- جعلی ویڈیو وائرل کیس’عظمیٰ بخاری کی توہین عدالت درخواست پر فیصلہ محفوظ
- جماعت اسلامی کل سے لانگ مارچ شر وع کر رہی ہے
- PTI لانگ مارچ’ راولپنڈی کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی غیر متحرک
- کوہاٹ حملہ افغانستان میں جڑیں رکھنے والے بدترین خوارج نیکیا،صرف مذمت کافی نہیں افغان حکومت ٹھوس کارروائی کرے: وزارت اطلاعات
- روس پر امریکی پابندیاں
- نواز شریف سے ناران میں مسلم لیگ ن کے مقامی عہدیداران ملاقات کررہے ہیں۔
- دہشت گردوں سے بات چیت نہیں ہوگی ریاست کی پالیسی واضح ہے ترجمان پاک فوج
- PTIاحتجاج اٹک پل موٹرویز جی ٹی روڈ بند کرنے کامنصوبہ
- بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک
- ایران کے حملوں کا اثر، مشرق وسطیٰ میں متعدد امریکی فوجی اڈے متاثر
- سعودی دارالحکومت ریاض میں فضائی حملے کا الرٹ شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت
