اسلام آباد: (ویب ڈیسک) جج محمد بشیر چھٹی پرہونے کی وجہ سے سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں خود کو سرنڈر کرنے احتساب عدالت نہ پہنچے، وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ آئے اور بولے جب جج آئیں تب ہم بھی آجائیں گے۔
اسحاق ڈار کی پیشی کے پیش نظر احتساب عدالت کے اطراف سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے، وزیرداخلہ رانا ثنااللہ مسلم لیگ ن کے رہنما اور آئی جی اسلام آباد عدالت پہنچے، جج کے چھٹی پر ہونے کے باعث وزیر داخلہ رانا ثنا ء اللہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما احتساب عدالت سے واپس چلے گئے۔
دوسری جانب الیکشن کمیشن نے اسحاق ڈار کی نااہلی کیلئے اظہر صدیق کی درخواست پر سماعت ہوئی، ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن کی سماعت کہ۔
جس میں درخواست گزار نے اسحاق ڈار کے خلاف درخواست واپس لے لی، معاون وکیل نے کہا کہ ہم ہائی کورٹ سے رجوع کریں گے۔ کمیشن نے کہا کہ آپ تحریری اسٹیٹمنٹ جمع کروا دیں۔
بریکنگ نیوز
- بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے استعفیٰ دے دیا
- مون سون کے بڑھتے خطرات کے درمیان پاکستان کے ڈیم 58 فیصد بھر گئے۔
- امریکہ نے پاکستانی درآمدات پر 10 فیصد ٹیرف عائد کر دیا
- شاہراہِ بلتستان پر سیلاب سے متاثرہ پل کی بحالی کا کام جاری
- برطانیہ ایران کی دھمکیوں کے پیشِ نظر اپنے دفاع کے لیے تیار
- ڈاکٹر نبیحہ کا دعویٰ: حارث کھوکھر روزانہ ازدواجی تعلق نبھانے کے قابل نہیں تھے
- نابلس کے قریب اسرائیلی آبادکاروں کے حملے میں چار فلسطینی جاں بحق
- ایران کے خلاف جارحیت کی حمایت کے نتائج بھگتنا ہوں گے: عباس عراقچی
- کویت میں مظاہرین کا امریکی فوجی اڈوں کے انخلا کا مطالبہ
- ایران کا دعویٰ: بحرین اور اردن میں امریکی اڈوں پر ڈرون حملے
- پنجاب نے مقامی اور عالمی کرکٹ ستاروں کے ساتھ چیمپئنز کرکٹ لیگ کا آغاز
- روپے کی قدر میں مزید کمی,ڈالر 277، کینیڈین ڈالر 200 کے قریب
- امریکا نے چینی اے آئی کمپنیوں پر مبینہ ماڈل ڈسٹلیشن کے الزام میں پابندیوں کی دھمکی دے دی
- * بحیرۂ احمر کشیدگی، تیل 100 ڈالر سے اوپر
- درفشاں سلیم نے بھارت کے طلبہ سے اظہارِ یکجہتی کیا۔
- وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات کا اسکولوں میں انگریزی اور کیمسٹری پڑھانے کا اعلان۔
- مون سون بارشوں سے پنجاب میں 21 افراد جاں بحق، 154 زخمی۔
- اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر یورپی معیار کا پہلا طیارہ مرمت مرکز قائم کیا جائے گا۔
- لاہور کے ایل ڈی اے اسپورٹس کمپلیکس میں تیراکی کے دوران ایک شخص جاں بحق۔
- چین کے دورے پر وزیراعظم شہباز شریف کو کھلونا راکٹ اسحاق ڈار کو چمڑے کی بیلٹ تحفے میں دے دی
