تازہ تر ین

ملک بھر میں کورونا کی چھٹی لہر میں مسلسل کمی، 49 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں عالمی وباء کورونا وائرس کی چھٹی لہر میں مسلسل کمی ہو رہی ہے۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 10 ہزار 693 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں جن میں سے 49 نئے مریض رپورٹ ہوئے۔ این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.47 فیصد رہی ہے، جبکہ اس دوران کورونا وائرس سے کوئی بھی ہلاکت نہیں ہوئی جبکہ 29 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain