تازہ تر ین

کامران ٹیسوری کے گورنر بنتے ہی جعلی اکاؤنٹ حرکت میں آ گئے

کراچی: (ویب ڈیسک) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے حلف اٹھاتے ہی جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ حرکت میں آ گئے۔
ترجمان گورنر سندھ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ کامران ٹیسوری کے نام سے سوشل میڈیا اکاؤنٹس جعلی ہیں اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا ایسے کسی اکاؤنٹ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ کامران ٹیسوری کا سوشل میڈیا پر کوئی اکاؤنٹ موجود نہیں ہے اور جعلی اکاؤنٹس کے خلاف متعلقہ اداروں کو آگاہ کیا جا رہا ہے۔
ترجمان گورنر سندھ نے کہا کہ عوام جعلی اکاؤنٹس سے پھیلائی جانے والی


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain