تازہ تر ین

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی

لاہور: (ویب ڈیسک) آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی، پاکستان کے محمد رضوان بیٹنگ رینکنگ میں پہلے نمبر پر برقرار ہے۔
بیٹنگ رینکنگ میں کپتان بابر اعظم کا تیسرا نمبر ہے، نیوزی لینڈ کے ڈیوون کونوے 5ویں پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں۔
کونوے نے بنگلہ دیش کے خلاف 70 رنز کی شاندا اننگ جبکہ پاکستان کے خلاف 49 رنز بنا کر ایرون فنچ اور ڈیوڈ ملان کو پیچھے چھوڑ دیا انہوں نے 760 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پانچ میں جگہ بنائی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain