Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور پارکنگ کمپنی کے کرپشن کی وجہ سے نوکری سے نکالے گئے سابقہ سپروائزر کو زون فائیو غیراعلانیہ ٹھیکے پر دینے کا انکشاف
    • سی ای او لاہور پارکنگ کمپنی سے مؤقف کیلئے رابطہ کیا گیا’ ان کا کہنا تھا نشاندہی کریں کارروائی ہوگی
    • لاہور پارکنگ کمپنی زون 5 پارکنگ فیس کی اڑ میں بھتہ وصول کیا جانے لگا
    • آئی سی سی ون ڈے رینکنگ شاہین آفریدی ٹاپ 5 بولرز میں شامل
    • افغانستان کے نائب وزیر معدنیات کے قافلے پر راکٹ پر حملہ 6 محافظ ہلاک
    • پاکستان اور آذربائیجان کی دوستی باہمی اعتماد’ یکجہتی کا مظہر ہے: شزا فاطمہ خواجہ
    • کراچی میں پولیس کے 5 مبینہ مقابلے، موٹر سائیکل لفٹر ہلاک، 7 زخمی
    • اکتوبر 66 برسوں کے دوران ملک کا چھٹا گرم ترین مہینہ قرار لاہور پھر دنیا کا آلودہ شہر
    • فلوریڈا میں طیارہ فضا میں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوا: تحقیقات
    • ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے سابق رکن اور عالمِ دین کو سزائے موت کی دو الگ سزائوں کا سامنا
    • قدرتی آفات اور ہنگامی حالات میں ڈیجیٹل سائن بورڈز کے ذریعے فوری پیغامات کی فراہمی ممکن بنائی جائے:گورنر سندھ
    • حکومت کا ون کانسٹیٹیوشن منصوبے کے متاثرین کو معاوضہ دینے کا اعلان
    • 28لاکھ سے زائد غیر قانونی افغان باشندے وطن واپس بھجوا دیئے گئے
    • لاڑکانہ:پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری لاڑکانہ میں پارٹی کارکن کامریڈ حاکم سولنگی کے انتقال پر ان کے اہلخانہ سے تعزیت کر رہے ہیں۔
    • اسرائیلی اپوزیشن بلاک کا جلد حکومت سازی کا عمل مکمل کرنیکا عہد
    • بریت کے باوجود پولیس بھرتی سے نااہلی غیر قانونی قرار، 6 اہم اصول طے
    • پاکستان سٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کی تعداد میں تاریخی اضافہ
    • کراچی:وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے جاز کیش کے سی ای او مرتضیٰ علی کی سربراہی میں وفد ملاقات کررہا ہے۔
    • وزیراعلیٰ سندھ سے انٹرنیشنل ملٹی گروپ کے وفد کی ملاقات
    • یمن کی گورنری لحج میں طبی مرکز پر حوثی حملے کے بعد اقوامِ متحدہ کا اظہار تشویش
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آئی سی سی ون ڈے رینکنگ شاہین آفریدی ٹاپ 5 بولرز میں شامل

    By Khabrain Newsنومبر 5, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    للاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی، اوپنر فخر زمان اور فاسٹ بولر حارث رف نے آئی سی سی کی تازہ ون ڈے رینکنگ میں نمایاں ترقی حاصل کرلی۔ انگلینڈ اور سری لنکا کے خلاف حالیہ سہ ملکی سیریز میں عمدہ کارکردگی نے پاکستانی کھلاڑیوں کی انفرادی درجہ بندی بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔آئی سی سی کی تازہ بیٹنگ رینکنگ میں سابق کپتان بابراعظم 661 پوائنٹس کے ساتھ بدستور 9ویں نمبر پر موجود ہیں، جبکہ سلمان علی آغا 622 پوائنٹس کے ساتھ 13ویں پوزیشن برقرار رکھنے میں کامیاب رہے۔سہ ملکی سیریز میں 99 گیندوں پر 127 رنز کی شاندار اننگز کھیلنے والے فخر زمان نے 9 درجے ترقی کرتے ہوئے 548 پوائنٹس کے ساتھ 37ویں پوزیشن حاصل کرلی۔ ان کی اننگز میں 11 چوکے اور 6 چھکے شامل تھے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ٹینس اسٹار ارینا سبالنکا مکسڈ مارشل آرٹس مقابلوں کی دیوانی

      ہاتھ نہ ملانے والے بھارتی کپتان کو عباس آفریدی نے لگاتار 5 چھکے لگادیے

      ٹیسٹ کرکٹ تماشائیوں کی کم تعداد کیون پیٹرسن نے اہم تجویز پیش کر دی

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.