کراچی(این این آئی) گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ قدرتی آفات، وبائی امراض اور
دیگر ہنگامی حالات میں ڈیجیٹل سائن بورڈز کے ذریعے عوام تک فوری اور بیک وقت ایمرجنسی پیغامات پہنچائے جاسکتے ہیں۔ ان سائن بورڈز کو سرکاری ریلیف اداروں اور آفات سے نمٹنے والے متعلقہ محکموں کے ساتھ منسلک کرکے شہریوں کو بروقت حفاظتی ہدایات، ضروری اطلاعات اور امدادی سرگرمیوں سے متعلق معلومات فراہم کی جاسکتی ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گورنر ہاؤس میں ورلڈ آؤٹ آف ہوم آرگنائزیشن (WOO) کے صدر ٹام گاڈارڈ سے وفد کے ہمراہ ملاقات کے دوران کیا۔ ملاقات میں پاکستان کی آؤٹ ڈور ایڈورٹائزنگ انڈسٹری کے فروغ، جدید ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے استعمال، اشتہارات کے عالمی رجحانات اور اس شعبے میں سرمایہ کاری و تعاون کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
بریکنگ نیوز
- فلوریڈا میں طیارہ فضا میں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوا: تحقیقات
- ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے سابق رکن اور عالمِ دین کو سزائے موت کی دو الگ سزائوں کا سامنا
- قدرتی آفات اور ہنگامی حالات میں ڈیجیٹل سائن بورڈز کے ذریعے فوری پیغامات کی فراہمی ممکن بنائی جائے:گورنر سندھ
- حکومت کا ون کانسٹیٹیوشن منصوبے کے متاثرین کو معاوضہ دینے کا اعلان
- 28لاکھ سے زائد غیر قانونی افغان باشندے وطن واپس بھجوا دیئے گئے
- لاڑکانہ:پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری لاڑکانہ میں پارٹی کارکن کامریڈ حاکم سولنگی کے انتقال پر ان کے اہلخانہ سے تعزیت کر رہے ہیں۔
- اسرائیلی اپوزیشن بلاک کا جلد حکومت سازی کا عمل مکمل کرنیکا عہد
- بریت کے باوجود پولیس بھرتی سے نااہلی غیر قانونی قرار، 6 اہم اصول طے
- پاکستان سٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کی تعداد میں تاریخی اضافہ
- کراچی:وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے جاز کیش کے سی ای او مرتضیٰ علی کی سربراہی میں وفد ملاقات کررہا ہے۔
- وزیراعلیٰ سندھ سے انٹرنیشنل ملٹی گروپ کے وفد کی ملاقات
- یمن کی گورنری لحج میں طبی مرکز پر حوثی حملے کے بعد اقوامِ متحدہ کا اظہار تشویش
- آن لائن تعلیم حاصل کرنے والے 60 فیصد افراد سائبر حملوں کا شکار
- عالمی منڈیوں میں اجناس کی قیمتوں میں33فیصد اضافہ ممکن ہے عالمی بینک
- عرفی جاوید نے چوڑیوں سے تیار وزنی لباس پہن کر سب کو حیران کر دیا
- ایران جنگ ری پبلکنز کو لے ڈوبی ڈیمو کریٹس کو دونوں ایوانوں میں برتری ٹرمپ نے ہار مان لی تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی امریکی عوام نے جارحیت مسترد کر دی
- چودھری سالک کا بیان سمجھ سے باہر خواجہ آصف معافی مانگیں عظمی بخاری جواب دونگا چودھری سالک
- پٹرول7.06 روپے ڈیزل 3.71روپے مزید سستا
- حکومتی کمیٹی اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور آج ہو گا
- پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا چارٹ
