کراچی(این این آئی) سائبر سکیورٹی کمپنی کیسپرسکی کی ایک حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ گزشتہ 12 ماہ کے دوران آن لائن یا ہائبرڈ طریقے سے تعلیم حاصل کرنے والے تقریباً 60 فیصد افراد کو کم از کم ایک سائبر سیکیورٹی مسئلے کا سامنا کرنا پڑا، جبکہ ان واقعات سے متاثرہ 25 فیصد افراد کو مالی نقصان بھی اٹھانا پڑا۔کیسپرسکی کے سروے کے
مطابق 62 فیصد جواب دہندگان نے گزشتہ 12 ماہ کے دوران کسی نہ کسی صورت میں تعلیم حاصل کی۔ ان میں سے 45فیصد نے مکمل طور پر آن لائن جبکہ 40 فیصد نے آن لائن اور روایتی تدریس پر مشتمل ہائبرڈ نظام کے تحت تعلیم حاصل کی۔
بریکنگ نیوز
- یمن کی گورنری لحج میں طبی مرکز پر حوثی حملے کے بعد اقوامِ متحدہ کا اظہار تشویش
- آن لائن تعلیم حاصل کرنے والے 60 فیصد افراد سائبر حملوں کا شکار
- عالمی منڈیوں میں اجناس کی قیمتوں میں33فیصد اضافہ ممکن ہے عالمی بینک
- عرفی جاوید نے چوڑیوں سے تیار وزنی لباس پہن کر سب کو حیران کر دیا
- ایران جنگ ری پبلکنز کو لے ڈوبی ڈیمو کریٹس کو دونوں ایوانوں میں برتری ٹرمپ نے ہار مان لی تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی امریکی عوام نے جارحیت مسترد کر دی
- چودھری سالک کا بیان سمجھ سے باہر خواجہ آصف معافی مانگیں عظمی بخاری جواب دونگا چودھری سالک
- پٹرول7.06 روپے ڈیزل 3.71روپے مزید سستا
- حکومتی کمیٹی اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور آج ہو گا
- پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا چارٹ
- منی پور تازہ جھڑپوں میں مزید 5 افراد ہلاک مودی سرکار کیخلاف احتجاج میں شدت
- اقوام متحدہ میں پاکستان کی پیش کردہ 3 قراردادیں بھاری اکثریت سے منظور
- عمران خان ‘ بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پائونڈ کیس سے متعلق اپیلوں میں پیشرفت ،10 نومبر کو سماعت ہوگی
- منی پور: مظاہرین کے ہاتھوں جلنے والی گاڑی سے آگ کے شعلے بلند ہورہے ہیں۔۔
- پاکستان کیلئے گولڈ میڈل حاصل کرنیوالی بین الاقوامی جوڈو کھلاڑی فوزیہ ممتاز خبریں ڈیجیٹل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے۔
- لکی مروت:پولیس سے جھڑپ’ خودکش بمبار سمیت 2دہشتگردہلاک’ تھانے پرحملے میں3اہلکارزخمی
- پاکستان میں جوڈو کے کھیل بارے آگاہی کی شدید کمی :فوزیہ ممتاز
- رائے ونڈ عالمی تبلیغی اجتماعکا پہلا مرحلہ آج سے شروع
- سونے کی اونچی چھلانگ؛ قیمت میں 14 ہزار روپے کا بڑا اضافہ
- شاہ محمود قریشی جیل میں چہل قدمی کے دوران گر پڑے، گھٹنے اور بازو پر چوٹیں آئیں
- عوام کی خدمت ایک بڑی ذمہ داری ہے اور اس میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی:مصطفی کمال
