Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سونے کی اونچی چھلانگ؛ قیمت میں 14 ہزار روپے کا بڑا اضافہ
    • شاہ محمود قریشی جیل میں چہل قدمی کے دوران گر پڑے، گھٹنے اور بازو پر چوٹیں آئیں
    • عوام کی خدمت ایک بڑی ذمہ داری ہے اور اس میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی:مصطفی کمال
    • سپر ٹیکس کے بتدریج خاتمے کیلئے کام شروع کردیا: چیئرمین ایف بی آر
    • امن و امان کی بہتری کیلئے عملی اقدامات شروع کر دیئے: فیصل کریم کنڈی
    • پی ٹی آئی قیادت کو اپنے دورِ حکومت کے اقدامات کا جواب دینا ہوگا: امیر مقام
    • ایران کے خلاف امریکی پالیسی حکومت بدلنے سے تبدیل نہیں ہوگی، مجتبیٰ خامنہ ای
    • ملتان : ”خبریں”فورم میں محمد رفیق رجوانہ’ مخدوم احمد محمود’ سنیٹر عون عباس بپی’ ندیم قریشی’ احمد حسین ڈیہڑ’ رانا اعجاز احمد نون’ عاشق علی شجرا مخدوم راجن بخش گیلانی’ڈاکٹر خالد خاکوانی’ چودھری خالد وڑائچ اظہار خیال کررہے ہیں۔
    • ٹرمپ کی شکست فلسطینیوں اور ایران عوام پر ظلم کی سزا ملی سیاسی شخصیات
    • ”ٹرمپ اب بھی آپ کے صدر ہیں” ڈیموکریٹس کی کامیابی کے بعد وائٹ ہائوس کا دلچسپ پیغام
    • ضدی ٹرمپ کی 5ایسی پالیسیاں جو الیکشن میں شکست فاش کا باعث بنیں
    • وزیراعلیٰ مریم نوازحسن ابدال میں اپنی چھت اپنا گھر کے تحت مکان بنانیوالے ریٹائرڈ حوالدار اعتبار شاہ کے گھر کا علامتی افتتاح کر رہی ہیں۔
    • اسحاق ڈار سے ایرانی سفیر کی ملاقات دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر گفتگو
    • ریاست منافقت کرتی’ جواب دیا تو ریفرنس آجائے گا: جسٹس اعجاز اسحق
    • مریم نواز کا خانیوال بیوٹی فیکشن پلان میں گھپلوں کا نوٹس ٹھکیدار کی گرفتاری سابق ڈ سی کو شامل اورتفتیش کرنے کا حکم
    • پاکستان ‘ برطانیہ کا دہشت گردی خطرات سے نمٹنے کیلئے تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • یہ نصف صدی کا قصہ ہے دوچار برس کی بات نہیں
    • امریکی وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی جیت کی خوشی میں شہری خوشی کااظہارکررہے ہیں۔
    • عبدال السید آدم حماوی رشیدہ طلیب نبیلہ سید لہان عمر
    • سعودی عرب کا حوثیوں کے کسی بھی حملے کا بھر پور جواب دینے کا اعلان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شاہ محمود قریشی جیل میں چہل قدمی کے دوران گر پڑے، گھٹنے اور بازو پر چوٹیں آئیں

    By Khabrain Newsنومبر 5, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) کوٹ لکھپت جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی
    طبیعت ناساز ہوگئی، وہ اپنی بیرک میں چہل قدمی کے دوران اچانک چکر آنے سے گر پڑے، جس کے نتیجے میں ان کے جسم پر چوٹیں آئیں۔شاہ محمود قریشی کے وکیل بیرسٹر تیمور ملک کے مطابق واقعے کے دوران شاہ محمود قریشی کے گھٹنے اور بازو پر چوٹیں آئی ہیں جب کہ جیل حکام نے ان کے خون کے نمونے حاصل کرکے شوکت خانم ہسپتال بھجوا دیے ہیں۔بیرسٹر تیمور ملک کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کے مشورے پر شاہ محمود قریشی کے سی ٹی اسکین اور مزید علاج معالجے کے لیے درخواست دائر کی جا رہی ہے۔وکیل نے مزید کہا کہ شاہ محمود قریشی کو پیش آنے والے واقعے کے بعد ان کی طبی صورتحال کے جائزے اور ضروری طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے قانونی درخواست دائر کی جائے گی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سونے کی اونچی چھلانگ؛ قیمت میں 14 ہزار روپے کا بڑا اضافہ

      عوام کی خدمت ایک بڑی ذمہ داری ہے اور اس میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی:مصطفی کمال

      سپر ٹیکس کے بتدریج خاتمے کیلئے کام شروع کردیا: چیئرمین ایف بی آر

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.