Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسحاق ڈار سے ایرانی سفیر کی ملاقات دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر گفتگو
    • ریاست منافقت کرتی’ جواب دیا تو ریفرنس آجائے گا: جسٹس اعجاز اسحق
    • مریم نواز کا خانیوال بیوٹی فیکشن پلان میں گھپلوں کا نوٹس ٹھکیدار کی گرفتاری سابق ڈ سی کو شامل اورتفتیش کرنے کا حکم
    • پاکستان ‘ برطانیہ کا دہشت گردی خطرات سے نمٹنے کیلئے تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • یہ نصف صدی کا قصہ ہے دوچار برس کی بات نہیں
    • امریکی وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی جیت کی خوشی میں شہری خوشی کااظہارکررہے ہیں۔
    • عبدال السید آدم حماوی رشیدہ طلیب نبیلہ سید لہان عمر
    • سعودی عرب کا حوثیوں کے کسی بھی حملے کا بھر پور جواب دینے کا اعلان
    • مولانا فضل الرحمن کے صاحبزادے اسعد محمود کے گرد نیب کا گھیرا تنگ 10 نومبر کو طلب
    • وفاقی کابینہ وزیراعلی کے پی کے اختیارات گورنر کو منتقل کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کی منظوری
    • اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف کابینہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • سعودی عرب کے ساتھ 3ارب ڈالر قرض رول اوور ہوچکا: محمد اورنگزیب
    • 2050 تک دنیا بھر میں کینسر کے کیسز میں 20.2 فیصد، اموات میں 39.3 فیصد اضافے کا خدشہ
    • کراچی سے آنے والی ٹرین رکن پورکے قریب پٹڑی سے اتر گئی،ٹرین آپریشن معطل
    • سیاسی و معاشی استحکام کیلئے قومی اتحاد ،قانون کی بالادستی ناگزیر، پنجاب بار کونسل
    • نیا محلہ میں خوفناک آتشزدگی،3منزلہ عمارت بھی شعلوں کے لپیٹ میں
    • نجی کلینک میںمبینہ طبی غفلت، زچگی آپریشن کے بعد خاتون کی حالت تشویشناک
    • نوٹس کسی دوسرے شہری کو جبکہ چار دیواری کسی اور کی گرا دی، لاکھوں کا نقصان
    • خاتون، بیٹی سے مبینہ بدسلوکی، تشدد ، 56 ہزار و موبائل فون چھیننے کا الزام
    • موٹر سائیکل چوری و دیگر وارداتوں میں ملوث گینگز کیخلاف کارروائیاں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ریاست منافقت کرتی’ جواب دیا تو ریفرنس آجائے گا: جسٹس اعجاز اسحق

    By Khabrain Newsنومبر 5, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہین مذہب کیس میں سزا میں پانچ ماہ 25دن باقی رہ جانے والے مجرم کی سزا معطلی کی درخواست منظور کر لی۔عدالت نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ سزا کیخلاف مرکزی اپیلوں کو دو ہفتے بعد سماعت کے لیے مقرر کردیا۔جسٹس اعجاز اسحاق نے ریمارکس دیے کہ توہینِ مذہب کیس کی سماعت کے دوران لگتا تھا کوئی آئے گا اور مجھے گولی مار کر چلا جائے گا، اس سیٹ پر بغیر کسی خوف کے بیٹھا جاتا ہے، ڈر کی وجہ سے کوئی جج اپیل نہیں سنتا، میں اگر اکیلا سن سکتا تو سن لیتا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے سردار اعجاز اسحاق خان اور جسٹس خادم سومرو نے سزا یافتہ مجرمان کی سزا معطلی اور سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت کی۔جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے ریمارکس دیے کہ میں جواب دوں گا تو ایک اور ریفرنس دائر ہوجائے گا، ریاست منافقت کرتی ہے، جج اور گواہوں کو تحفظ فراہم نہیں کیا جاتا، کتنے جج ایسے ہیں جن کی جانیں چلی گئیں۔ سب کو معلوم ہے یہ اپیلیں سالوں سے کیوں مقرر نہیں ہوتیں؟بینچ کی جانب سزا معطلی کا حکم لکھوانے کے بعد مدعی مقدمہ نے اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ مجھے افسوس ہے مجھے بولنے کا موقع نہیں دیا گیا، میں اس کیس میں مدعی ہوں۔جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے ریمارکس دیے کہ جج کے فیصلے سے اختلاف کیا جاسکتا ہے، جج کے خلاف کوئی شکایت ہو تو قانونی پلیٹ فارم موجود ہے، میرے خلاف جاکر ایک اور ریفرنس دائر کردیں۔عدالت نے سزا یافتہ مجرم کی سزا معطل کرتے ہوئے دو ہفتے بعد مرکزی اپیلیں مقرر کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔
    جسٹس اعجاز اسحق

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      اسحاق ڈار سے ایرانی سفیر کی ملاقات دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر گفتگو

      مریم نواز کا خانیوال بیوٹی فیکشن پلان میں گھپلوں کا نوٹس ٹھکیدار کی گرفتاری سابق ڈ سی کو شامل اورتفتیش کرنے کا حکم

      پاکستان ‘ برطانیہ کا دہشت گردی خطرات سے نمٹنے کیلئے تعاون بڑھانے پر اتفاق

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.