Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ”ٹرمپ اب بھی آپ کے صدر ہیں” ڈیموکریٹس کی کامیابی کے بعد وائٹ ہائوس کا دلچسپ پیغام
    • ضدی ٹرمپ کی 5ایسی پالیسیاں جو الیکشن میں شکست فاش کا باعث بنیں
    • وزیراعلیٰ مریم نوازحسن ابدال میں اپنی چھت اپنا گھر کے تحت مکان بنانیوالے ریٹائرڈ حوالدار اعتبار شاہ کے گھر کا علامتی افتتاح کر رہی ہیں۔
    • اسحاق ڈار سے ایرانی سفیر کی ملاقات دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر گفتگو
    • ریاست منافقت کرتی’ جواب دیا تو ریفرنس آجائے گا: جسٹس اعجاز اسحق
    • مریم نواز کا خانیوال بیوٹی فیکشن پلان میں گھپلوں کا نوٹس ٹھکیدار کی گرفتاری سابق ڈ سی کو شامل اورتفتیش کرنے کا حکم
    • پاکستان ‘ برطانیہ کا دہشت گردی خطرات سے نمٹنے کیلئے تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • یہ نصف صدی کا قصہ ہے دوچار برس کی بات نہیں
    • امریکی وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی جیت کی خوشی میں شہری خوشی کااظہارکررہے ہیں۔
    • عبدال السید آدم حماوی رشیدہ طلیب نبیلہ سید لہان عمر
    • سعودی عرب کا حوثیوں کے کسی بھی حملے کا بھر پور جواب دینے کا اعلان
    • مولانا فضل الرحمن کے صاحبزادے اسعد محمود کے گرد نیب کا گھیرا تنگ 10 نومبر کو طلب
    • وفاقی کابینہ وزیراعلی کے پی کے اختیارات گورنر کو منتقل کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کی منظوری
    • اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف کابینہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • سعودی عرب کے ساتھ 3ارب ڈالر قرض رول اوور ہوچکا: محمد اورنگزیب
    • 2050 تک دنیا بھر میں کینسر کے کیسز میں 20.2 فیصد، اموات میں 39.3 فیصد اضافے کا خدشہ
    • کراچی سے آنے والی ٹرین رکن پورکے قریب پٹڑی سے اتر گئی،ٹرین آپریشن معطل
    • سیاسی و معاشی استحکام کیلئے قومی اتحاد ،قانون کی بالادستی ناگزیر، پنجاب بار کونسل
    • نیا محلہ میں خوفناک آتشزدگی،3منزلہ عمارت بھی شعلوں کے لپیٹ میں
    • نجی کلینک میںمبینہ طبی غفلت، زچگی آپریشن کے بعد خاتون کی حالت تشویشناک
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ضدی ٹرمپ کی 5ایسی پالیسیاں جو الیکشن میں شکست فاش کا باعث بنیں

    By Khabrain Newsنومبر 5, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور ( ویب ڈیسک ) امریکی وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کی تاریخی کامیابی اور ریپبلکنز کی بدترین پسپائی کے پیچھے پانچ بڑے عوامل سامنے آگئے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی تجزیاتی رپورٹ کے مطابق ریپبلکنز کی شکست کی وجوہات میں ایران جنگ، مہنگائی، ٹرمپ کی غیر مقبولیت اور مختلف نسلی برادریوں کے ووٹروں کی سیاسی ترجیحات میں تبدیلی نمایاں ہیں۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ کی شکست کی پہلی بڑی وجہ مہنگائی ہے۔ ستمبر تک ایک سال کے دوران اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں 3.7 فیصد اضافہ ہوا جبکہ ایندھن کی بڑھتی قیمتوں نے بھی شہریوں کی مشکلات بڑھائیں۔ایک عوامی جائزے میں 79 فیصد ووٹروں نے مہنگائی کو اپنے خاندان کے لیے مشکلات کا سبب قرار دیا تھا۔ متوسط طبقے کے لیے ان حالات میں جینا محال ہوگیا تھا جب کہ غربت کی لکیر سے بھی نیچے آنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا۔ دوسری بڑی وجہ ایران کے خلاف جنگ بنی۔ امریکا اور اسرائیل کے فروری کے آخر سے شروع حملوں کے ردعمل میں ایران نے آبنائے ہرمز کو بند کردیا۔ جس سے عالمی توانائی منڈی متاثر ہوئی اور امریکی شہریوں کو بھی مہنگے ایندھن کا سامنا کرنا پڑا۔
    ضدی ٹرمپ

    Khabrain News

      Keep Reading

      ”ٹرمپ اب بھی آپ کے صدر ہیں” ڈیموکریٹس کی کامیابی کے بعد وائٹ ہائوس کا دلچسپ پیغام

      وزیراعلیٰ مریم نوازحسن ابدال میں اپنی چھت اپنا گھر کے تحت مکان بنانیوالے ریٹائرڈ حوالدار اعتبار شاہ کے گھر کا علامتی افتتاح کر رہی ہیں۔

      اسحاق ڈار سے ایرانی سفیر کی ملاقات دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر گفتگو

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.