لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی انتخابات میں ریپبلکنز کی شکست کے بعد وائٹ ہاس نے صدر ٹرمپ
کی تصویر کے ساتھ طنزیہ پیغام جاری کردیا۔امریکی وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی نمایاں کامیابی کے بعد وائٹ ہاس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت سے متعلق ایک دلچسپ پیغام جاری کردیا۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق وائٹ ہاس کے سرکاری سماجی رابطے کے کھاتے سے ٹرمپ کی تصویر شیئر کی گئی جس میں وہ صدارتی میز پر ہاتھ رکھے سامنے دیکھ رہے ہیں۔تصویر پر انگریزی میں کیپشن لکھا گیا تھا کہ عوامی اطلاع؛ ٹرمپ اب بھی آپ کے صدر ہیں۔یاد رہے کہ 3 نومبر کو ہونے والے وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس نے کامیابی حاصل کرکے کانگریس کے دونوں ایوانوں میں کنٹرول حاصل کرلیا جبکہ ریپبلکن جماعت کو کئی نشستوں پر نقصان اٹھانا پڑا۔
دلچسپ پیغام
بریکنگ نیوز
- مظلوم کی ہر صورت داد رسی کریں ظالم کو کسی قیمت نہ چھوڑیں محسن نقوی
- لاہور پولیس نے قیام گاہ کا محاصرہ کر لیا جبر کے سامنے سر نہیں جکھاوں گا فضل الرحمن بلاول کا فون اظہار یکجہتی
- فیک نیوز گولی کی طرح ایک بار چل جائے تو واپس نہیں آتی اعظم نذیر تارڑ
- BLAسربراہ رحمان گل بارے معلومات فراہمی پر 25 کروڑ انعام کا اعلان
- فاطمہ ثناء کا پہلا ویمنز بگ بیش لیگ مشن مکمل قومی ڈیوٹی کیلئے وطن واپس
- بھارت میں مذہبی اقلیتوں کو امتیازی سلوک کا سامنا ہے
- نا مناسب لباس میں آن لائن شو کرنے والی گکوکارہ کو74 کوڑے مارے گے
- صدرٹرمپ کی نیٹو سربراہ مارک روٹے سے اہم ملاقات آج ہوگی،وائٹ ہائوس
- حماس رہنما کو چہل قدمی کے دوران اسرائیل نے ڈرون حملے میںشہید کردیا
- رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ، نیپال 72 پر ڈھیر، پاکستان 96 رنز سے کامیاب
- پاکستان کیلئے 500ملین ڈالر کی ایم آئی جی اے ضمانت یافتہ تجارتی مالیاتی سہولت
- خیبرپختونخوا: کورکمانڈر پشاور کی سربراہی میں ایمرجنسی اضلاع کیلئے کمیٹی تشکیل
- مدارس کی رجسٹریشن اور بینک اکانٹس کا 26 سالہ دیرینہ مسئلہ حل ہو گیا، طاہر اشرفی
- ایران کو دبانے یا جھکانے کی کوشش کرنے والوں کو سخت نتائج بھگتنا ہونگے: امیر حاتمی
- ٹرمپ نے جے کلیٹن کوقائم مقام نیشنل سائبرڈائریکٹر مقرر کردیا
- اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان سوئٹزرلینڈ کی سابق صدر رتھ ڈرے فس کو سووینئر دے رہے ہیں۔
- صنعا:لڑائی کے دوران فضائی حملوں میں تباہ ہونے والے ٹرک۔
- شوگر سیکٹر میں تاریخی اصلاحات کا فیصلہ’ ڈی ریگولیشن کی منظوری
- سعودی شہزادہ سعود بن عبدالعزیز بن ناصر بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے
- بنگلہ دیشی سپیکر اعلیٰ سطحی پارلیمانی وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے
