اسلام آباد(این این آئی)وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی سے قبل امیدواروں کے کردار اور سابقہ مقدمات کی جانچ پڑتال کے لیے 6 اصول طے کر دیے ہیں۔عدالت نے قرار دیا ہے کہ محض ایف آئی آر کا اندراج کسی امیدوار کو سرکاری ملازمت کے لیے خودبخود نااہل قرار دینے کی بنیاد نہیں بن سکتا۔چیف جسٹس امین الدین خان نے پولیس میں ڈرائیور کانسٹیبل کی بھرتی سے متعلق کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے بریت کے باوجود امیدوار کو بھرتی سے نااہل قرار دینے کا نوٹیفکیشن اور لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا کہ عدالتی بریت کو تسلیم کیا جائے گا اور امیدوار کے پس منظر اور اہلیت کا معروضی جائزہ لیا جائے گا۔ کردار کی منفی تصدیق قیاس آرائی کے بجائے مستند اور قابلِ تصدیق شواہد پر مبنی ہونی چاہیے۔
بریکنگ نیوز
- لاڑکانہ:پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری لاڑکانہ میں پارٹی کارکن کامریڈ حاکم سولنگی کے انتقال پر ان کے اہلخانہ سے تعزیت کر رہے ہیں۔
- اسرائیلی اپوزیشن بلاک کا جلد حکومت سازی کا عمل مکمل کرنیکا عہد
- بریت کے باوجود پولیس بھرتی سے نااہلی غیر قانونی قرار، 6 اہم اصول طے
- پاکستان سٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کی تعداد میں تاریخی اضافہ
- کراچی:وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے جاز کیش کے سی ای او مرتضیٰ علی کی سربراہی میں وفد ملاقات کررہا ہے۔
- وزیراعلیٰ سندھ سے انٹرنیشنل ملٹی گروپ کے وفد کی ملاقات
- یمن کی گورنری لحج میں طبی مرکز پر حوثی حملے کے بعد اقوامِ متحدہ کا اظہار تشویش
- آن لائن تعلیم حاصل کرنے والے 60 فیصد افراد سائبر حملوں کا شکار
- عالمی منڈیوں میں اجناس کی قیمتوں میں33فیصد اضافہ ممکن ہے عالمی بینک
- عرفی جاوید نے چوڑیوں سے تیار وزنی لباس پہن کر سب کو حیران کر دیا
- ایران جنگ ری پبلکنز کو لے ڈوبی ڈیمو کریٹس کو دونوں ایوانوں میں برتری ٹرمپ نے ہار مان لی تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی امریکی عوام نے جارحیت مسترد کر دی
- چودھری سالک کا بیان سمجھ سے باہر خواجہ آصف معافی مانگیں عظمی بخاری جواب دونگا چودھری سالک
- پٹرول7.06 روپے ڈیزل 3.71روپے مزید سستا
- حکومتی کمیٹی اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور آج ہو گا
- پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا چارٹ
- منی پور تازہ جھڑپوں میں مزید 5 افراد ہلاک مودی سرکار کیخلاف احتجاج میں شدت
- اقوام متحدہ میں پاکستان کی پیش کردہ 3 قراردادیں بھاری اکثریت سے منظور
- عمران خان ‘ بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پائونڈ کیس سے متعلق اپیلوں میں پیشرفت ،10 نومبر کو سماعت ہوگی
- منی پور: مظاہرین کے ہاتھوں جلنے والی گاڑی سے آگ کے شعلے بلند ہورہے ہیں۔۔
- پاکستان کیلئے گولڈ میڈل حاصل کرنیوالی بین الاقوامی جوڈو کھلاڑی فوزیہ ممتاز خبریں ڈیجیٹل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے۔
