Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ڈیجیڈ اسپینس انگلینڈ کی تاریخ کے پہلے مسلمان ورلڈ کپ کھلاڑی بن گئے
    • امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ
    • موٹروے پولیس نے تمام گاڑیوں کے لیے پرانی رفتار کی حد بحال کر دی
    • بھارتی اداکارہ سرگن مہتا نے پاکستانی ڈراموں کی تعریف کی اور اپنے پسندیدہ اداکاروں کی فہرست شیئر کی
    • برطانیہ نے پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل کا ویزا مسترد کر دیا۔
    • غیر قانونی سم اجرا پر پی ٹی اے نے زونگ اور ٹیلی نار پر 11.6 کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا
    • بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی
    • یونان میں کریٹ کے جنوب مغرب میں 5.8 شدت کا زلزلہ
    • کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع
    • پاکستان میں اب بھارت، بنگلہ دیش، چین اور سری لنکا سمیت خطے کے کئی ممالک کے مقابلے میں پٹرول سستا ہے
    • ایران نے لبنان پر حملوں کے بعد آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان کر دیا
    • ڈونلڈ ٹرمپ نے فیفا ورلڈ کپ کے لیے سیالکوٹ میں تیار کردہ آفیشل میچ بال کو سراہا
    • حکومت کی کفایت شعاری پالیسی ختم، جمعہ کی تعطیل بھی ختم
    • ٹیکساس :ماں باپ اوردادی کا قاتل ،19 سالہ گورو چوپڑا گرفتار
    • ٹیکساس ۔ ماں باپ اوردادی کا قاتل 19 سالہ گورو چوپڑا گرفتار
    • بابر اعظم کرکٹ ایکوئپمنت استمال کرنے والے ایشیا کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
    • وزیر داخلہ محسن نقوی امریکہ ا-ایران معاہدے پر بات چیت کے لیے تہران روانہ
    • جنگ بندی کے دعوؤں کے باوجود لبنان پر اسرائیلی حملے جاری
    • سوئٹزرلینڈ میں امریکہ–ایران مذاکرات دوبارہ شروع، لبنان جنگ بندی کے بعد امیدیں بحال
    • ترکی ٹیم دوسرا میچ بھی ہار گئ فیفا ورلڈ کپ سے باہر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ان کو جو این آر او مل رہا ہے، اس سے بڑی دشمنی کوئی نہیں کرسکتا، عمران خان

    By Khabrain Newsاکتوبر 12, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ چوری بچانے کے لیے نیب قوا نین میں تبدیلی کی گئی۔ان کو جو این آر او مل رہا ہے، اس سے بڑی دشمنی کوئی نہیں کرسکتا۔ کیسز معاف کرکے مزید ڈاکے ڈالنے کے لیے این آراو دیاگیا۔
    چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نےا سلام آباد میں تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ چوری بچانے کے لیے نیب قوا نین میں تبدیلی کی گئی۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے جیل جانا تھا، اب تک نیب کے دو سو کیسز ختم کرا چکے ہیں۔اگر میرے پیسے باہر ہوتے تو کبھی ایبسلوٹلی ناٹ کہنے کی جرات نہ ہوتی۔
    انہوں نے کہا ہے کہ مریم نوازنے کہا لندن کیا پاکستان میں بھی میری جائیداد نہیں۔4سال بعد مریم نوازکے بھائی نے تسلیم کہ ان کے اثاثے ہیں۔ان کو جو این آر او مل رہا ہے، اس سے بڑی دشمنی کوئی نہیں کرسکتا۔
    ان کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے تسلیم کیا کہ یہ اثاثے ہمارے ہیں، تو یہ پیسہ کدھر سے آیا؟جج نیب سے پوچھ رہا ہے پیسہ کہاں سے آیا، اس نے کہا نہیں بتا سکتا، پھر بری یہ ہوگئے۔
    انہوں نے کہا ہے کہ اگر میں پبلک آفس ہولڈر ہوں تو مجھے اپنے اثاثے مجھے بتانے ہیں۔میں تو پاکستان میں پبلک آفس ہولڈر نہیں تھا، کرکٹ کھیلتا تھا۔ میں نے40سال پرانے کنٹریکٹس دکھائے ،میں پیسہ پاکستان لے کر آیا۔اگر کرکٹر منی ٹریل دے سکتا ہے تو3 بار کا وزیر اعظم کیسے نہیں دے سکتا۔
    ان کا کہنا ہے کہ کیسز معاف کرکے مزید ڈاکے ڈالنے کے لیے این آراو دیاگیا۔غریب ملک میں ایسی چوری کی اجازت کیسے دی جاسکتی ہے؟ اگر معاشی بحران بڑھتا جائے گا تو سب متاثر ہوں گے۔
    انہوں نے کہا ہے کہ ہم نے ریکارڈ ٹیکس اکٹھا کیا، اسی سے عوام کو سبسڈی دیتے تھے۔ہمارے دور میں بجیل 16 روپے یونٹ تھی اس پر 5 روپے سبسڈی دی ہوئی تھی۔بجلی ٹیکس لگا کے 50 روپے یونٹ پر پہنچ گئی ہے۔
    ان کا کہنا ہے کہ 50سال میں اتنی مہنگائی نہیں ہوئی جتنی اب ہے، سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں۔تنخواہ دار طبقہ اس مہنگائی میں مارا جارہا ہے۔اگرملک ہے تو سب مل کے قربانی دیں ، انہوں نے اپنے پیسے معاف کروالیے۔
    ان کا کہنا ہے کہ اب تو تیل اور ڈیزل دنیا میں نیچے آگیا، اس کے باوجود 200روپے سے زیادہ فی لیٹر ہے۔سوال پوچھتا ہوں، کس نے یہ سازش کی، کیوں کی، کیا مقصدتھا؟ پاکستان کی ریٹنگ سب سے نیچے چلی گئی ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ

      کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع

      ایران نے لبنان پر حملوں کے بعد آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان کر دیا

      تازہ ترین

      امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ

      کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع

      ایران نے لبنان پر حملوں کے بعد آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان کر دیا

      اٹلی کبھی منت نہیں کرتا,ٹرمپ کے جی 7 فوٹو دعوے پر اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی برہم

      لبنان پر اسرائیلی حملوں کا ذمہ دار امریکا ہے: ایران

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.