تازہ تر ین

حیدر علی آج بھی صفر پر آوٹ

لاہور: (ویب ڈیسک) حیدر علی آج بھی صفر پر آوٹ، پورے سال 9 میچز میں 60 رن بنا سکے۔
حیدرعلی کو آصف ، خوش دل اور افتخار کی طرح اس سال ورلڈ کپ سے پہلے چانس پر چانس دیا لیکن وہ ان سے فائدہ نہیں اٹھا سکے، حیدر علی کا اس سال سب سے بڑا اسکور 18 رن رہا۔
انھوں نے ان 9 میچز میں صرف 3 چوکے اور 2 چھکے لگائے ، حیدر کا فی میچ ایورج صرف 9 رن فی میچ رہا، ان آٹھ میچز میں زیادہ تر حیدر علی کو پہلی اننگ میں موقع ملا یعنی ہدف کا پریشر بھی نہیں ملا لیکن وہ پھر بھی ناکام رہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain