تازہ تر ین

برطانیہ کا سیلاب متاثرین کیلئے مزید دھائی ارب روپے امداد کا اعلان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) برطانیہ نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے مزید ڈھائی ارب روپے امداد کا اعلان کر دیا۔
جنوبی ایشیا کے لیے برطانوی وزیر لارڈ طارق نے پاکستان کا دورہ کیا اور اس موقع پر انہوں نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے امداد کا اعلان کیا۔
لارڈ طارق نے کہا کہ برطانیہ پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امداد جاری رکھے گا۔
برطانوی وزیر اپنے دورہ پاکستان کے دوران اعلیٰ حکام اور رفاہی تنظیموں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain