تازہ تر ین

اسمبلی نہیں جانا تو الیکشن لڑتے کیوں ہو، عمران خان گھر میں آرام کریں، اسفند یار ولی

چارسدہ: (ویب ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے صدر اسفند یار ولی نے کہا ہے کہ جو اسمبلی نہیں جانا چاہتے وہ انتخاب میں حصہ کیوں لے رہے ہیں، عمران خان گھر میں آرام کریں۔
چارسدہ میں میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے اسفند یار ولی نےکہا کہ پہلے سے طے تھا کہ الیکشن کے دن نکلوں گا،بیماری کی وجہ سے فعال کردار ادا نہ کر سکا۔
ضمنی انتخاب میں عوام نے اپنا نمائندہ منتخب کرنا ہے، انہوں نے عمران خان کو مشورہ دیا کہ انہوں نے اسمبلی میں تو جانا نہیں پھرگھر میں آرام سے بیٹھنا چاہیے۔
اسفند یارولی نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کو سیاست میں نہیں گھسیٹنا چاہیے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain