اسلام آباد: (ویب ڈیسک) امپورٹڈ حکومت آنے کے بعد سب سے پہلے تاریخ کی بدترین مہنگائی، پھر ملک کے دیوالیہ ہونے کے خطرے کی بازگشت، اور اب بات ایٹمی اثاثوں تک پہنچ گئی ہے. نکلو پاکستان کی خاطر. ووٹ ڈالو.
اسد عمر نے کہا کہ اگر آپ کے حلقے میں الیکشن ہے تو حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا حصہ ڈالیں۔
![](https://dailykhabrain.com.pk/wp-content/uploads/2022/10/14-14.jpg)