تازہ تر ین

شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ کیخلاف وارم اپ میچ کیلئے دستیاب

برسبین : (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی کل انگلینڈ کے خلاف وارم اپ میچ کیلئے دستیاب ہوں گے۔
پی سی بی ترجمان کے مطابق شاہین شاہ آفریدی میچ پریکٹس کیلئے وارم اپ میچ کھیلیں گے۔
انہوں نے بتایا کہ فخر زمان ابھی مزید ری ہیب میں حصہ لیں گے وہ برسبین میں کرکٹ ٹریننگ بھی جاری رکھیں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain